صنعتوں کو بھی ریلیف ملنے کا امکان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹیکا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں صنعتوں کو بلوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں وزیراعظم ریلیف پیکج کا جائزہ لیا جائے گا،وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت صنعتوں کوبلوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان ہے، صنعتوں کوبجلی، گیس بلوں میں رعایت دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوارکا چھوٹا کاروبارامدادی پیکج ایجنڈے میں شامل ہے،وزارت صنعت وپیداوارکی جانب سے بریفنگ اورجائزہ لے کرچھوٹا کاروبارامدادی پیکج کی منظوری دی جائے گی، امدادی پیکج سےلاکھوں کاروبارفائدہ اٹھائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
Read more »
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
چینی کمپنی کا ویکسین کے آزمائشی استعمال کے لیے رابطہ - ایکسپریس اردوہم نے مزید معلومات مانگی ہیں، ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا، ڈاکٹر ظفر مرزا
Read more »
چین کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کی ویکسین کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ چین کی کمپنی نے ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے رابطہ کیا ہے جس پر ان سے
Read more »
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگااقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »