چین کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کی ویکسین کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا

United States News News

چین کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کی ویکسین کیلئے پاکستان سے رابطہ کرلیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ چین کی کمپنی نے ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے رابطہ کیا ہے جس پر ان سے

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پہلے روزے کے دن عوام نے احتیاطی تدابیر کا مظاہرہ نہیں کیا، رمضان کےباعث بہت سےعلاقوں میں رش ہے،عوام رمضان میں رش والی جگہوں پر جانےسےگریزکریں۔ احتیاط نہ کی گئی تووباتیزی سےپھیلےگی،عوام سےاپیل ہے کہ سحروافطار کے دوران احتیاطی تدابیرپرعمل کیاجائے، ڈاکٹرز نے بھی اس بارے میں اپنےتحفظات سےآگاہ کیا ہے۔

" احتیاطی تدابیر پر عمل دیکھ کر خوشی ہوئی تاہم مسجد انتظامیہ یہ کام بھی کرے" صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خط لکھ دیا انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل حالات سےگزررہاہے، یاران وطن ویب سائٹ کا مقصد طبی ماہرین کی رضاکارانہ خدمات کاحصول ہے،دنیا بھرمیں موجودپاکستانی ڈاکٹرز ویب سائٹ پر رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے انکشاف کیا کہ بیرون ممالک سے آنے والے مریضوں کی تعداد 21فیصد رہ گئی ہے اور اب مقامی سطح پر یہ وباپھیل رہی ہے، مساجد میں جانےوالے 20 نکات پرعمل کریں۔

کورونا کی ویکسین کے حوالے سے معاون خصوصی برائے صحت نے بتایا کہ چینی کمپنی نے کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے رابطہ کیاہے، پاکستان نے چینی کمپنی سے کورونا ویکسین سےمتعلق تفصیلات طلب کی ہیں،جاپانی کمپنی نےبھی کوروناویکسین ٹیسٹنگ کیلئےرابطہ کیاہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا ویکسین ٹرائل میں رجسٹرڈ آکسفورڈ کی پوری فیملی تاریخ رقم کرنے کی خواہشمندکورونا ویکسین ٹرائل میں رجسٹرڈ آکسفورڈ کی پوری فیملی تاریخ رقم کرنے کی خواہشمندآکسفورڈ : برطانیہ میں پورا خاندان کورونا ویکسین کی پہلی کامیاب آزمائش میں شامل ہو کر تاریخ رقم کرنے کا خواہش مند اور ویکسین کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس کی ویکسین تیاری، ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیاکورونا وائرس کی ویکسین تیاری، ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیاکورونا وائرس کی ویکسین تیاری، ڈونلڈ ٹرمپ نے بڑا دعویٰ کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump COVID19
Read more »

کورونا وائرس کے خلاف چین کی ویکسین ستمبر تک تیار ہونے کا امکان - Health - Dawn News
Read more »

ایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روسایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روسایران نے نہیں بلکہ امریکہ نے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑائیں:روس Iran America Russia KremlinRussia_E Iran StateDept
Read more »

طالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردیطالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردیطالبان نے افغان صدر کی رمضان میں سیز فائر کی اپیل مسترد کردی ARNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-13 22:21:29