اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

United States News News

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 27, 2020 | Last Updated: 1 hour agoپیر 27 اپریل کو ہونے والا اجالس 9 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل ہوگا۔ اجلاس میں صنعتوں کو بلوں کی مد میں ریلیف ملنے کا امکان ہے، جب کہ پارلیمانی کمیٹی بھی تاجروں کے مسائل سنے گی۔

وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت صنعتوں کو بجلی، گیس بلوں میں رعایت دی جائے گی۔ جب کہ وزارت صنعت و پیداوار کا چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں چھوٹا کاروبار امدادی پیکج کی منظوری دی جائے گی۔ چھوٹا کاروبا مدادی پیکج سے لاکھوں کاروبار فائدہ اٹھائیں گے۔ وفاقی وزیر حماد اظہر کہتے ہیں کورونا سے شدید متاثر شعبوں کیلئے اقدامات حکومت کی ترجیح ہے۔ امدادی پیکیج کی منظوری کے بعدصنعتیں اور چھوٹے کاروبار سے وابستہ لاکھوں افراد فائدہ اٹھائیں گے۔

اس سے قبل 22 اپریل کو ہونے والے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈہ زیر غور آیا، جس میں اجرتی مزدوروں کے لیے ریلیف پیکج بھی پیش کیا گیا۔ دوسری جانب اسپیکر اسد قیصر نے بھی پارلیمانی کمیٹی برائے کرونا کا اجلاس بھی آج 27 اپریل کو طلب کیا ہے۔ کمیٹی تاجروں کی مختلف تنظیموں سے ملکی معیشت پراثرات پر رائے لے گی۔ مشیر تجارت کمیٹی کو لاک ڈاؤن کے باعث تجارتی سرگرمیوں پر بریفنگ دیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کاروباری طبقے کےنمائندوں کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk Newsمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
Read more »

علماء اکرام سے ضلع میں امن وامان برقرار رکھنے اور کورونا وائرس کے پھیلنے سے بچائو کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس منعقدعلماء اکرام سے ضلع میں امن وامان برقرار رکھنے اور کورونا وائرس کے پھیلنے سے بچائو کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس منعقدعمرکوٹ(سید ریحان شبیر ) ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ ندیم الرحمان میمن نے ضلع عمرکوٹ میں احترام رمضان آرڈینیشن اور حکومت سندھ کی جانب سے کورونا وائرس کے حالات کو مد نظر
Read more »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk Newsمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-14 06:25:51