لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عمر اکمل پر پابندی کے فیصلے اور بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے حوالے سے سابق فاسٹ باؤلر شعیب
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے اس حوالے سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ شعیب اختر نے پی سی بی کے لیگل ڈیپارٹمنٹ اور قانونی مشیر کے خلاف جس طرح کے الفاط کا انتخاب کیا اس پر مایوسی ہوئی ہے۔ شعیب اختر نے جس زبان کا استعمال کیا ہے وہ انتہائی غیر مناسب اور ہتک آمیز ہے اور کسی بھی مہذب معاشرے میں اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔پی سی بی نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے اپنی ذاتی حیثیت میں شعیب اختر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر اور فوجداری مقدمے کا آغاز کیا ہے جبکہ پی سی...
واضح رہے کہ 27 اپریل کو پی سی بی ڈسپلنری پینل کے چیئرمین جسٹس فضل میراں چوہان نے عمر اکمل پر اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر 3 سال کیلئے مکمل پابندی عائد کردی تھی۔اس کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سپیڈ سٹار شعیب اختر نے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے حق میں بیان دیتے ہوئے 3 سالہ پابندی کی مخالفت کی تھی۔شعیب اختر نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دراصل عمر اکمل پر غصہ نکالا ہے، تین سال کی پابندی بہت سخت سزا ہے۔شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی پر بھی تنقید کی تھی اور کہا...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
تفضل رضوی کیخلاف سخت بیان، شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کر سکتے ہیں: پی سی بیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قنونی مشیر تفضل رضوی کے خلاف سخت بیان دیکر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر مشکل میں پھنس گئے۔ پی سی بی نے ان کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
Read more »
پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں، شعیب اخترجیو نیوز سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں۔
Read more »
شعیب اختر اور تفضل رضوی کا معاملہ، یونس خان کے بعد راشد لطیف بھی بول پڑےراشد لطیف نے دونوں فریقین کو اہم مشورہ دے دیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates RashidLatif ShoaibAkhtar
Read more »
شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے، تفضل رضوی پر برس پڑےتفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں، شعیب اختر
Read more »
تفضل رضوی نے شعیب اختر کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر اور قانون دان تفضل حیدر رضوی نے کہا ہے کہ سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میرے بارے میں مبینہ طور پر نامناسب الفاظ استعمال کیے اور اسی طرح کے ریمارکس سوشل میڈیا پر بھی دیے تھے۔
Read more »
کورونا مریضوں کے فضلہ نے وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کی گھنٹی بجادیملک کے صرف چند ہی ایسے اسپتال ہیں جو فضلے کو انتہائی درجہ حرارت پر تلف کرنے کی صلاحیت سے لیس ہیں۔
Read more »