راشد لطیف نے دونوں فریقین کو اہم مشورہ دے دیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates RashidLatif ShoaibAkhtar
کراچی: سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف نے اسپیڈ اسٹار شعیب اختر اور پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کو کورٹ سے باہر معاملہ حل کرنے کا مشورہ دے دیا۔اس سے قبل شعیب اختر اور تفضل رضوی والے معاملے پر سابق کپتان یونس خان نے اسپیڈ اسٹار کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ شعیب اختر نے پی سی بی کی قانونی ٹیم کے متعلق سچائی بیان کی ہے، کرکٹ بورڈ ان کے ریمارکس کا نوٹس لے۔
سابق کپتان نے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ معاملے پر شعیب اختر کے ساتھ کھڑا ہوں، انہوں نے جو کڑوا سچ بیان کیا ہے اس کا نوٹس لینا چاہیئے۔ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے پی سی بی ان ریمارکس کا دیانت داری سے جائزہ لے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی سی بی کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں، شعیب اخترجیو نیوز سے گفتگو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کا لیگل ڈپارٹمنٹ اور تفضل رضوی نااہل ہیں۔
Read more »
تفضل رضوی نے شعیب اختر کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھجوا دیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر اور قانون دان تفضل حیدر رضوی نے کہا ہے کہ سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میرے بارے میں مبینہ طور پر نامناسب الفاظ استعمال کیے اور اسی طرح کے ریمارکس سوشل میڈیا پر بھی دیے تھے۔
Read more »
تفضل رضوی کیخلاف سخت بیان، شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کر سکتے ہیں: پی سی بیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قنونی مشیر تفضل رضوی کے خلاف سخت بیان دیکر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر مشکل میں پھنس گئے۔ پی سی بی نے ان کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
Read more »
شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے، تفضل رضوی پر برس پڑےتفضل رضوی تمام کھلاڑیوں کے کیسز الجھاتے ہیں، وہ ماضی میں مجھ سے بھی کیس ہار چکے ہیں، شعیب اختر
Read more »
شعیب اختر عمر اکمل کی حمایت میں میدان میں کود پڑےراولپنڈی (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سپیڈ سٹار شعیب اختر مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل کے حق میں سامنے آگئے۔ ریکارڈ ساز بولر نے عمر اکمل پر 3 سالہ پابندی کی
Read more »
میچ فکسنگ: شعیب اختر کا قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے میچ فکسنگ کیخلاف قومی اسمبلی سے کریمنل ایکٹ پاس کرانے کا مطالبہ کر دیا۔
Read more »