لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قنونی مشیر تفضل رضوی کے خلاف سخت بیان دیکر راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر مشکل میں پھنس گئے۔ پی سی بی نے ان کے بیان پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شعیب اختر کیخلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعیب اختر کے بیان پر ردعمل سامنے آ گیا ہے، یہ بیان کرکٹ بورڈ کی طرف سے شعیب اختر کے عوام کے سامنے کیے جانے والے تبصرے کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے شعیب اختر نے پی سی بی کے لیگل ڈیپارٹمنٹ اور قانونی مشیر کے خلاف جس طرح الفاط کا چناؤ کیا ہے اس پر مایوسی ہوئی ہے، شعیب اختر نے جس زبان کا استعمال کیا ہے وہ انتہائی غیر مناسب اور ہتک آمیز ہے اور کسی بھی مہذب معاشرے میں اسے نظر اندز نہیں کیا جا سکتا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کا مزید کہنا تھا کہ تفضل رضوی نے اپنی ذاتی حیثیت میں شعیب اختر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر اور فوجداری مقدمے کا آغاز کیا ہے، پی سی بی بھی اس حوالے سے اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سخت لاک ڈاؤن بھوک اور بے امنی کو جنم دے گا، بل گیٹسبل گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ملکوں میں سخت لاک ڈاؤن بھوک اور بے امنی کو جنم دے گا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بل گیٹس نے کہا
Read more »
عمر اکمل سزا کیخلاف کب تک اپیل کر سکتے ہیں؟ اعلان ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے کہا ہے کہ عمر اکمل سزا کے خلاف 14 روز میں اپیل کرسکتے ہیں۔تفصیلات کے
Read more »
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بابرکت مہینے میں ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔
Read more »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاپنجاب میں ذخیرہ اندوزوںناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں ذخیرہ اندوزوںاورناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم دیدیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے
Read more »
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں اورمنافع خوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا حکم جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews UsmanBuzdar
Read more »
حفاظتی اقدامات نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، گورنر پنجابگور نر پنجاب کاکہنا تھا کہ کورونا کےخلاف جنگ میں فر نٹ لائن پر لڑنےوالوں کو سلام پیش کرتے ہیں، عوام گھروں سے باہر نکلتے رہے تو کورونا کو کیسے روکا جائےگا؟
Read more »