حفاظتی اقدامات نہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی، گورنر پنجاب تفصیلات جانئے: DailyJang
گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ مساجد میں حفاظتی اقدامات نہ کر نا ہزاروں زندگیوں سے کھیلنےکے مترادف ہے، بعض علماء مساجد میں کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات نہیں کر رہے، حفاظتی اقدامات نہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی ہو گی۔
گور نر ہاؤس لاہور میں کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنےوالوں میں تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں، جس میں بیگم گورنر پروین سرور اور ڈاکٹر امجد ثاقب نے بھی شر کت کی۔ حاصل ڈیٹا کے مطابق 96 فیصد مساجد کے باہر فٹ پاتھ اور سڑکوں پر بھی نماز تراویح اداکی جا رہی تھی، 89 فیصد نمازیوں نے ماسک نہیں پہنے ہوئے تھے۔ گور نر پنجاب کا کہنا تھا کہ کورونا کےخلاف جنگ میں فر نٹ لائن پر لڑنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں، عوام گھروں سے باہر نکلتے رہے تو کورونا کو کیسے روکا جائےگا؟چوہدری سرور نے کہا کہ رمضان میں 5 لاکھ غر یب خاندانوں کو راشن کی فرہمی کا ٹارگٹ مکمل کر لیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلام
Read more »
کورونا کے باعث وطن عزیز کو غیرمعمولی حالات کا سامنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
Read more »
کورونا سے بچاؤ کیلئے چین سے 18ٹن حفاظتی سامان پاکستان پہنچ گیاطبی سامان میں وینٹی لیٹرز، ایکسرے مشینیں شامل ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates china Pakistan coronavirus
Read more »
پنجاب کا وہ پہلا ضلع جو کورونا کیخلاف جنگ جیتنے میں کامیاب ہوگیاچنیوٹ (ویب ڈیسک) چنیوٹ کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے والا پنجاب کا پہلا ضلع بن گیا۔ مہلک وباءکو شکست دیکر 10 مریض گھروں کو چلے گئے۔ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اس
Read more »
تحریک انصاف پنجاب کے رہنما میں بھی کورونا کی تصدیقگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لالہ اسد اللہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ڈپٹی
Read more »