وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاپنجاب میں ذخیرہ اندوزوں،ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاپنجاب میں ذخیرہ اندوزوں،ناجائز منافع خوروں کیخلاف ...لاہوروزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب میں ذخیرہ اندوزوںاورناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کا حکم دیدیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے کہ مصنوعی مہنگائی پیداکرنے کے ذمے داروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے،عوام کو مقررہ کردہ نرخوں پر اشیا ضروریہ کی دستیابی میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کروں گا،عثمان بزدارنے کہاکہ اینٹی ہورڈنگ آرڈیننس 2020 کے تحت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن لیا جائے، بابرکت مہینے میں ذخیرہ اندوزی اورناجائز منافع خوری کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عثمان بزدار کا جیلوں میں سحر اور افطار کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کا حکمعثمان بزدار کا جیلوں میں سحر اور افطار کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کا حکم CMPunjab UsmanAKBuzdar Orders Provide Best Facilities Sahar Iftar Jails COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan STAYHOME GOPunjabPK PakistanFightsCorona
Read more »
کرونا وبا پرقابو پانےتک ڈاکٹروطبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہےگی،عثمان بزدار -لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرونا وبا پرقابو پانےتک ڈاکٹروطبی عملے کو اضافی تنخواہ ملتی رہےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹروں،نرسوں اور دیگراسٹاف کوسلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ڈاکٹروں، عملے کے مثالی کردار کو تحسین کی نظرسے دیکھتی ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا …
Read more »
عوامی نمائندے انتظامیہ کیساتھ مسلسل رابطہ رکھیں عثمان بزدار کا اراکین اسمبلی کو خطلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی کے نام خط لکھ دیا۔ انہوں نے کہا عوامی نمائندے اپنے اضلاع میں انتظامیہ کے ساتھ مسلسل
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کاذخیرہ اندوزوں اورناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کاذخیرہ اندوزوں اورناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم Read News PakistanFightsCorona CMPunjab UsmanBuzdar Ramadan Inflation CrackDown Prices Hiked GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
Read more »
سندھ میں منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسندھ میں منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ SamaaTV
Read more »