GrahamBugti Balochistan AbbTakk
کوئٹہ:سردار اکبر بگٹی کے پوتے گہرام بگٹی نے بھارتی میڈیا کا زہریلا پروپیگنڈا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہماری جان اور شان ہے، بلوچستان پاکستان کا حصہ تھا،ہے اور رہے گا اور بلوچ خون کے آخری قطرے تک بلوچستان کا دفاع کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو پیغام میں بھارتی میڈیا کے زہریلے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ڈیرہ بگٹی سے رکن صوبائی اسمبلی اور اکبر خان بگٹی کے پوتے گہرام بگٹی نے کہا کہ پاکستان سے جتنی محبت بلوچ قوم کرتی ہے اتنی کوئی نہیں کرتا،بلوچ قوم نے پہلے بھی پاکستان کے لیے قربانیاں دیں اور اب بھی دیں گے اور بلوچ قوم خون کے آخری قطرے تک بلوچستان کا دفاع کرے گی،پاکستان ہماری جان اور شان ہے۔
گہرام بگٹی نے کہا کہ جب تک زندہ ہیں تب تک پاکستان کا دفاع کریں گے،بھارت کشمیر کی فکر کرے کیونکہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ اپنے ویڈیو پیغام میں رکن صوبائی اسمبلی کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا ہمیں مدعو کرے تو اُنہیں جواب مل جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
تماشائیوں کے بغیر ٹی 20 ورلڈکپ کا انعقاد کیسا ہو گا؟ معین خان بھی میدان میں آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر ٹی 20 ورلڈکپ کا انعقاد بے مقصد ہوگا اور اگر تماشائی نہیں
Read more »
’ن لیگی رہنماؤں کی لمبی پریس کانفرنسیں ثبوت ہیں ان کے پاس کوئی قانونی دفاع نہیں‘لاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کورونا سے لڑ رہے ہیں جبکہ ن لیگ عمران خان اور نیب پر برس رہی ہے۔
Read more »
ماں سے محبت اور خدمت ہر فرد کی جِبِلت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
Read more »
او آئی سی کے تحت آج یتیموں کا عالمی دن منایا جارہا ہے | Abb Takk News
Read more »
حکومت اور اپوزیشن کا سینیٹ اجلاس 12 مئی کو طلب کرنے پر اتفاق | Abb Takk News
Read more »
بلوچستان حکومت لاک ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکیکوئٹہ:بلوچستان حکومت لاک ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکی،وزیراعلیٰ بلوچستان نےکہا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ ایک ہفتےکےٹیسٹ نتائج دیکھ کرکیا جائے گا۔
Read more »