او آئی سی کے تحت آج یتیموں کا عالمی دن منایا جارہا ہے | Abb Takk News

United States News News

او آئی سی کے تحت آج یتیموں کا عالمی دن منایا جارہا ہے | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 68%

OIC OrphanDay

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت اِسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے تحت آج یتیموں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

او آئی سی نے دسمبر دوہزار تیرہ میں تمام اسلامی ممالک میں پندرہ رمضان کو یتیم بچوں کا دن منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ عالمی اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق دنیامیں اس وقت ہر تیس سیکنڈز میں دو بچے یتیم ہوجاتے ہیں۔ یونیسف کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پندرہ کروڑ تیس لاکھ بچے یتیم ہیں۔ ان میں چھ کڑوڑ تو صرف ایشیا میں ہیں۔ اِن بچوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ اگر یہ یتیم بچے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائیں تو پوری دنیا کے گرد حصار بن سکتا...

یونیسف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں بیالیس لاکھ بچے یتیم ہیں جن کی عمریں سترہ سال سے کم ہیں لیکن ان کی کفالت حکومتی ترجیحات کا حصہ ہی نہیں۔ چند نجی ادارے ان بچوں کی پرورش کر رہے ہیں مگر ان کی تعداد بھی آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ والدین کے سایہ شفقت سے محروم یتیم بچوں کی کفالت کے سرکاری سطح پر صرف چند ایک ادارے موجود ہیں لیکن وہاں بچوں کی بہتر تربیت کا کوئی خاص انتظام نظر نہیں آتا۔

دوسری جانب نجی تنظیموں نے مل کر پاکستان آرفن کئیر فورم کی جانب سے ملک بھر میں ادارے قائم کیے ہیں مگر وہ بھی پورے ملک کے یتیم بچوں کی کفالت کیلئے ناکافی ہیں۔ یتیم کی کفالت اللہ کا حکم بھی ہے اور نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی۔ جسے پورا کرنے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو اکٹھا ہونا ہوگا، تاکہ پاکستان کے ان بچوں کی زندگیوں کو سنوارا جا سکے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہالاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، ایس او پیزپرپابندی عوام اورتاجروں کی ذمہ داری ہوگی۔
Read more »

ایل او سی پر اشتعال انگیزی: سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاجایل او سی پر اشتعال انگیزی: سینئر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی، شدید احتجاج
Read more »

پی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاریپی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاریپی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
Read more »

بھارت کی بے باک اداکارہ سنی لیون اور گوگل کے سی ای او کیخلاف فحاشی پھیلانے کا مقدمہ درجبھارت کی بے باک اداکارہ سنی لیون اور گوگل کے سی ای او کیخلاف فحاشی پھیلانے کا مقدمہ درجممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون ایک کے بعد ایک مقدمات میں پھنستی چلی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر اجمیرمیں پولیس نے فحاشی پھیلانے
Read more »

گجرات: ٹرانسفارمر نہ دینے پر شہری کا گارڈز کیساتھ ملکر ایس ڈی او پر بدترین تشددگجرات: ٹرانسفارمر نہ دینے پر شہری کا گارڈز کیساتھ ملکر ایس ڈی او پر بدترین تشددگجرات: (دنیا نیوز) گجرات میں ٹرانسفارمر نہ دینے پر شہری نے گارڈز کے ساتھ مل کر گیپکو آفس ڈنگہ پر دھاوا بول دیا،ایس ڈی او کو تشدد کا نشانہ بنایا، دفتر سے باہر بھی مبینہ طور پر ڈنڈوں،گھونسوں کی بارش کر دی، اغوا کی کوشش بھی کی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 08:53:26