لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر ٹی 20 ورلڈکپ کا انعقاد بے مقصد ہوگا اور اگر تماشائی نہیں
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں معین خان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وباءسے پوری دنیا متاثر ہے اور پاکستان بھی اس کورونا کا شکار ہے، ان حالات سے نکلنے، معاملات دوبارہ پہلے جیسے ہونے اور میدان دوبارہ آباد ہونے میں وقت ضرور لگے گا۔انہوں نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈکپ ہوا تو اس میں تماشائی بھی ہوں گے، ورنہ ورلڈکپ نہیں ہوگا۔
رانا ثنااللہ نے ایک بار پھر شیخ رشید کو آڑے ہاتھوں لے لیا ،ایسی بات کہہ دی کہ چیئرمین نیب بھی غصے سے لال پیلے ہو جائیں گے واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال آسٹریلیا میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈکپ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگا ہوا ہے اور منتظمین اس کے حوالے سے مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں تاہم معین خان کا کہنا ہے کہ بغیر تماشائیوں کے ورلڈکپ کروانا کوئی آپشن نہیں ہونا چاہیے۔
سابق وکٹ کیپر بیٹسمین نے مزید کہا کہ جب تک چیزیں بحال نہیں ہوتیں، پلیئرز کیلئے ضروری ہے کہ وہ خود کو فٹ رکھنے کیلئے اقدامات کریں۔ان کا کہنا تھا کہ ذہنی اور جسمانی طور پر فٹ رہنے کیلئے ضروری ہے کہ کھلاڑی بنیادی ورزش کرتے رہیں، اس کیلئے کوئی بڑی جگہ درکار نہیں، کوئی بھی فٹ رہنے کی بنیادی ایکسرسائز اپنے کمرے میں رہ کر بھی کرسکتا ہے۔معین خان کا کہنا تھا کہ اس وقت کا بھرپور فائدہ اٹھانا اس لئے بھی ضروری ہے کہ جب بھی کرکٹ بحال ہو، پلیئرز مقابلوں کیلئے تیار ہوں۔ پی سی بی کی جانب سے پلیئرز کی آن لائن...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
تماشائیوں کے بغیر میچز کا ماحول سحر انگیز نہیں ہوگا، کوہلیبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب خالی اسٹیڈیم میں میچز ہوئے تو تماشائیوں کا سحر انگیز ماحول یاد آئے گا۔
Read more »
پی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاریپی آئی اے کا خصوصی پروازوں کے آپریشن کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
Read more »
وفاق، پنجاب، کے پی کا آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلانوفاق، پنجاب اور خیبرپختونخوا کا آج سے جبکہ سندھ اور بلوچستان نے پیرسے لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا۔
Read more »
کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکارکراچی(ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کے معاملے پر تاجر اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے، کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاو¿ن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے
Read more »
وزیراعظم کا نئے عراقی وزیراعظم کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم | Abb Takk News
Read more »