سب جذباتی تماشائیوں کی موجودگی میں میچز کھیلنے کے عادی ہیں، کوہلی تفصیلات جانئے: DailyJang
ویرات کوہلی نے کہا کہ ہم سب جذباتی تماشائیوں کی موجودگی میں میچز کھیلنے کے عادی ہیں،تماشائیوں کے بغیر ماحول سحر انگیز نہیں ہوگا۔خالی اسٹیڈیم میں میچز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ تماشائیوں کے بغیر میچز کے انداز میں تبدیلی نہیں آئے گی۔
فاسٹ بولر پیٹ کمنز نے بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بند اسٹیڈیم میں میچز کھیلنا عجیب لگے گا۔ واضح رہے کہ کرکٹ منتظمین کی جانب سے کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ان دنوں تماشائیوں کے بغیر میچز کرانے کی باتیں ہو رہی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانوزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان PMImranKhan Pakistan LockdownEnd FightAgainstCoronavirus SOPs PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب کا لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاک ڈائون سے متاثر ثقافتی،ادبی تنظیموں واداروں کے لیے گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق
Read more »
کویت کا پاکستانی شعبہ صحت کے لیے مالی معاونت کا اعلانکویت کا پاکستانی شعبہ صحت کے لیے مالی معاونت کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »
وزیراعظم کا نائیجریا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کااظہاروزیراعظم کا نائیجریا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کااظہار ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
Read more »
وزیراعظم کا ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلانلاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلان pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »