بلوچستان حکومت لاک ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکی

United States News News

بلوچستان حکومت لاک ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بلوچستان حکومت لاک ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکی ARYNewsUrdu Lockdown

، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ ایک ہفتے کے ٹیسٹ نتائج دیکھ کر کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ ایک ہفتےکےٹیسٹ نتائج دیکھ کر کیا جائے گا، کیسزمیں غیرمتوقع اضافہ باعث تشویشناک ہے۔ یاد رہے انجمن تاجران از خود10مئی سے دکانیں ،مارکیٹیں کھولنے کااعلان کرچکےہیں جبکہ ڈاکٹرز کی جانب سے باربار لاک ڈاؤن کی بجائے کرفیو کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ -پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ -لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا، صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق سلون،باربر شاپس …
Read more »

پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہپنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ Read News lockdown lockdownextension coronavirus CoronavirusPandemic UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
Read more »

لاک ڈاؤن میں کتنی اور کیسے نرمی کی جائے ؟ حتمی فیصلہ آج ہوگالاک ڈاؤن میں کتنی اور کیسے نرمی کی جائے ؟ حتمی فیصلہ آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لاک ڈاؤن نرم کیے جانے سے متعلق اہم فیصلے آج کئے جائیں گے۔
Read more »

ملک میں لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہملک میں لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہملک میں لاک ڈاؤن کھولنے کا فیصلہ SamaaTV CoronaVirusPakistan
Read more »

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا بڑا اعلانوزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا بڑا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا اور کہا ملک بہت مشکل میں ہے ،چھوٹےدکاندار مشکل میں ہیں۔
Read more »

لاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمیلاک ڈاؤن: کراچی میں پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمیشہر قائد میں کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے نافذ لاک ڈاؤن کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی کھپت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 08:37:47