وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا بڑا اعلان

United States News News

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا بڑا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا بڑا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Lockdown PMImranKhan

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان کردیا اور کہا وقت آگیا ہےذمہ دارشہری بن کرکورونا کامقابلہ کریں۔

عمران خان نے کہا کہ کوروناکےباعث ہم نے کرکٹ میچز، پریڈ، تعلیمی ادارے بند کردیے، کوروناوائرس بہت تیزی سےپھیلتا ہے، امریکا میں روز2 ہزار ،برطانیہ میں روز 7سے8سولوگ مررہےتھے، ایک ایک ملک میں ہزارہزارلوگ مررہےتھے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ بھی سوچتے ہیں ملک میں لاک ڈاؤن کم کرنا شروع کریں، لاک ڈاؤن سے متعلق جو فیصلے کئے ہیں اس کی تفصیل سے آگاہ کریں گے، ہماری مشاورت کورونا کے حوالے سے چلتی رہی، مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ آسانیاں پیداکرنی ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نےپاکستان کی تاریخ میں سب سےبڑاریلیف پیکج دیا، کئی ملکوں میں یہ ممکن نہیں تھاجتنی جلدی ہم نےریلیف دیا، ہماری برآمدات اورٹیکس وصولی کم ہوچکی ہیں، اس وقت ملک میں سارےشعبےمشکل میں ہیں، شہروں میں کام کرنےکیلئےآنیوالےواپس دیہات میں چلےگئےہیں، ہماری معیشت پہلےہی مشکل سے دو چار تھی۔

عمران خان نے کہا کہ مشکل وقت سےنکلنا ہے،حکومت کاساتھ دینا ہوگا، مشکل دورسےنکلنےکےلیےعوام کوذمےداری لینی پڑےگی، ٹائیگرفورس کو کہا ہے، شہریوں میں جاکر شعور اجاگرکریں اور عوام کو بتائیں ایس اوپی آپ کےبھلےلیےہے، اگرلوگوں نےاحتیاط نہ کی تو ہمیں پھر بند کرنا پڑ جائے گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کی رائے تھی کہایس او پیزکےساتھ ٹرانسپورٹ کھلنی چاہیے، ٹرانسپورٹ کھولنےپرصوبوں کوتحفظات ہیں ، صوبوں کےخدشات ہوں گے تو ایسےکوئی فیصلےنہیں کریں گے، پبلک ٹرانسپورٹ پر اسد عمر سے کہا ہے صوبوں سےبات کریں اور صوبوں سےکہا ہے اپنے فیصلے خود کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے سے مرحلہ وار لاک ڈاؤن کھولنے کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »

بھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: وزیراعظم عمران خانبھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: وزیراعظم عمران خانبھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: وزیراعظم عمران خان pid_gov
Read more »

چین میں محصور پاکستانی تاجروں کا وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہچین میں محصور پاکستانی تاجروں کا وزیراعظم عمران خان سے بڑا مطالبہچین میں محصور پاکستانی تاجروں نے وزیراعظم عمران خان سے چین کیلئےخصوصی فلائٹس چلانےکامطالبہ کردیا اور کہا پاکستان میں قرنطینہ سمیت تمام اخراجات برداشت کریں گے۔ ARYNewsUrdu
Read more »

لاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلانلاک ڈاؤن مرحلہ وار ہفتے سے کھلے گا: وزیراعظم عمران خان کا اعلان
Read more »

عمران خان نے نامساعد حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، چوہانعمران خان نے نامساعد حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، چوہانانہوں نے پی ٹی آئی رہنما ثانیہ کامران کو سینٹرل پنجاب شعبہ خواتین کی صدر بننے پر مبارک باد دی۔
Read more »

بھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: عمران خانبھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: عمران خانبھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: عمران خان ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official IndianAggression FalseFlagOperation Intrusion FalseAccusations DangerousAgenda
Read more »



Render Time: 2025-03-12 08:44:40