بھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں: عمران خان ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official IndianAggression FalseFlagOperation Intrusion FalseAccusations DangerousAgenda
بھارت کی دراندازی کے بے بنیاد الزامات خطرناک ایجنڈے کا تسلسل ہیں ۔ بدھ کووزیراعظم نے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ آر ایس ایس اوربی جے پی اتحاد کی فاشسٹ پالیسیاں سنگین خطرات پر مبنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی تحریک مزاحمت ہندوستانی قبضہ اور کشمیریوں پر ظلم و بربریت کا براہ راست نتیجہ ہے۔بین الاقوامی برادری کو بھارت کی غیرزمہ دارانہ چالوں سے قبل جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو خطرے میں ڈالنے سے قبل مداخلت...
چاہئے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ میں دنیا کو بھارت کے فالس فلیگ بھارتی جعلی آپریشن کے بہانے سے متعلق متنبہ کررہاہوں،بھارتی جارحانہ چالیں خطے کے امن و سلامتی کو تباہ کر سکتی ہیں ۔عالمی برادری کو بھارتی جارحیت سے پہلے نوٹس لینا ہوگا۔ کشمیریوں کی تحریک مقامی اور بھارت کے ظالمانہ اقدامات کیخلاف ہے،بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پردراندازی کے الزامات بے بنیاد ہیں ،دراندازی کے حالیہ الزامات بھارت کے خطرناک ایجنڈے کا حصہ ہیں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بلوچستان کے عوام کی مدد کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظمعمران خان نے کہا کہ کورونا کنٹرول کرنے کےلیے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، جبکہ سب سے بڑا چیلنج عام آدمی تک فوری ریلیف پہنچانا تھا۔
Read more »
ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیلکرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے گزشتہ روز بے بسی میں جان دینے والے ڈاکٹر فرقان کے انتقال کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
Read more »
کشمیر کے اٹوٹ انگ ہونے کے بھارتی دعوے کی کوئی حیثیت نہیں، پاکستان - ایکسپریس اردوجموں وکشمیر متنازعہ علاقہ ہے اور عالمی برادری بھی مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرتی ہے، پاکستان
Read more »
وزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسینوزیرخارجہ کی کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اومان کے موثر اقدامات کی تحسین SMQureshiPTI CoronaInPakistan pid_gov PTIofficial
Read more »