عمران خان نے نامساعد حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، چوہان

United States News News

عمران خان نے نامساعد حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، چوہان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

عمران خان نے نامساعد حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، چوہان تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی جدوجہد سے ثابت کیا ہے کہ پختہ عزم کے سامنے کوئی مشکل، مشکل نہیں رہتی۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی رہنما ثانیہ کامران کو سینٹرل پنجاب شعبہ خواتین کی صدر بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے کیا۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے وقت کے فرعونوں اور نامساعد حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ اس موقع پر ثانیہ کامران نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے عوامی خدمت اور تبدیلی کا سفر جاری رکھیں گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پرپارٹی ارکان کو گائیڈ لائنز فراہم کردیںوزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پرپارٹی ارکان کو گائیڈ لائنز فراہم کردیںاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس پرپارٹی ارکان کوگائیڈ لائنز فراہم کر تے ہوئے ٹائیگرفورس کوحلقوں میں متحرک کرنےکی ہدایت کردی
Read more »

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن بتدریج کھولنے کا اعلان کر دیاوزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن بتدریج کھولنے کا اعلان کر دیاوزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن بتدریج کھولنے کا اعلان کر دیا Read News Islamabad PMImranKhan Lockdown Relaxed Gradually Coming Days CoronaInPakistan CoronavirusPandemic ImranKhanPTI pid_gov PakistanFightsCorona
Read more »

بھارتی اداکار عرفان خان، ظہیر عباس اور عمران خان کے پرستار رہے - ایکسپریس اردوبھارتی اداکار عرفان خان، ظہیر عباس اور عمران خان کے پرستار رہے - ایکسپریس اردوعمران خان بہت خوبصورت تھے،ان کی بولنگ میں بہت اچھال تھی،اب بھی وہ بہت شاندار دکھائی دیتے ہیں،بھارتی اداکار
Read more »

کرونا کیخلاف حکومتی حکمت عملی سےخوف ختم ہورہاہے،عمران خانکرونا کیخلاف حکومتی حکمت عملی سےخوف ختم ہورہاہے،عمران خانکرونا کیخلاف حکومتی حکمت عملی سےخوف ختم ہورہاہے،عمران خان پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

وزیراعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہوزیراعظم عمران خان کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہدونوں وزرائے اعظم کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔
Read more »

وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرزفورس کے رجسٹرڈ نوجوانوں سے خطاب کریں گے، جس میں عمران خان نوجوانوں کو گائیڈ لائنز فراہم کریں گے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 15:18:08