بھارتی اداکار عرفان خان، ظہیر عباس اور عمران خان کے پرستار رہے -
حال ہی میں انتقال کرنے والے بھارتی اداکار عرفان خان سابق پاکستانی کرکٹرز ظہیر عباس اور عمران خان کے پرستار تھے۔
ماضی میں اپنے ایک انٹرویو میں عرفان خان کا کہنا تھا کہ میں اپنی نوجوانی کے دنوں میں ظہیر عباس اور عمران خان کا زبردست مداح تھا،ایک پاک بھارت میچ کے موقع پر میں نے ظہیر کا آٹوگراف بھی لیا،وہ پہلا موقع تھا جب میں نے کسی سے آٹوگراف لیا، عمران خان بہت خوبصورت تھے،ان کی بولنگ میں بہت اچھال تھی،اب بھی وہ بہت شاندار دکھائی دیتے ہیں۔
یاد رہے کہ بھارتی اداکار عرفان خان کی وفات پر ویرات کوہلی اور ساروگنگولی نے بھی افسوس کا اظہار کیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قرنطینہ مراکز نہ بنائے جاتے تو مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی، بابر حیات تارڑقرنطینہ مراکز نہ بنائے جاتے تو مریضوں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی، بابر حیات تارڑ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
اداکار شان کو کراچی کے سمندر کی یاد ستانے لگیاداکار شان کو کراچی کے سمندر اور کھانوں کی یاد ستانے لگی ARYNewsUrdu shaanShahid
Read more »
عامر لیاقت نے اداکار عدنا ن صدیقی سے دوران لائیو شو قابل اعتراض مذاق پر معافی مانگ لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے رہنما اور ٹی وی شو میزبان عامر لیاقت حسین نے لائیو شو کے دوران اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ کیے گئے نامناسب مذاق پر
Read more »
وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرزفورس کے رجسٹرڈ نوجوانوں سے خطاب کریں گے، جس میں عمران خان نوجوانوں کو گائیڈ لائنز فراہم کریں گے۔
Read more »
وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان تعلقات کی خرابی کی خبریں ، زلفی بخاری بھی میدان میں آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کا وزیراعظم کے ساتھ بڑا گہرا اور پرانا تعلق ہے، وہ
Read more »
وزیراعظم سے بابر اعوان کی ملاقات، پارلیمان کا اجلاس بلانے سمیت امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے بابر اعوان کی ملاقات، پارلیمان کا اجلاس بلانے سمیت امور پر تبادلہ خیال Islamabad PMImranKhan Meets BabarAwanPK BaniGala MoIB_Official pid_gov
Read more »