وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان تعلقات کی خرابی کی خبریں ، زلفی بخاری بھی میدان میں آ گئے

United States News News

وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان تعلقات کی خرابی کی خبریں ، زلفی بخاری بھی میدان میں آ گئے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کا وزیراعظم کے ساتھ بڑا گہرا اور پرانا تعلق ہے، وہ

تفصیلات کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹریو میں زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ آٹے، چینی بحران کی تحقیقات کا نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو، ان کے خیال میں جہانگیر ترین پارٹی کی مخالفت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حکومت سازی اور اس سے پہلے بھی جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کے لیے بہت کام کیے ہیں اور 2018 کے انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے چند لوگوں کو جہانگیر ترین ہی لے کر آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ لوگ پارٹی میں عمران خان کے لیے آئے تھے، جہانگیر ترین یا زلفی بخاری کے لیے...

انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین پارٹی کے سینئر، پرانے اور اہم رہنما ہیں اور ان کا وزیر اعظم کے ساتھ بڑا گہرا اور پرانا تعلق ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان کوئی ناراضگی نہیں ہیں۔زلفی بخاری نے کہا کہ ابھی تو ابتدائی انکوائری رپورٹ آئی ہے جب تک مکمل کیس کھل کر سامنے نہیں آئے گا وزیر اعظم جہانگیر ترین کے متعلق کوئی غلط فہمی قائم نہیں کریں گے۔انہوں نے ان خبروں کی تردید بھی کی کہ وفاقی کابینہ میں اختلافات ہیں۔میڈیا کو اس سلسلے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے خطاب کریں گےوزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرز فورس کے نوجوانوں سے خطاب کریں گےاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ٹائیگرزفورس کے رجسٹرڈ نوجوانوں سے خطاب کریں گے، جس میں عمران خان نوجوانوں کو گائیڈ لائنز فراہم کریں گے۔
Read more »

برطانوی وزیراعظم نے بیٹے کا نام جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیابرطانوی وزیراعظم نے بیٹے کا نام جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیابرطانوی وزیراعظم نے بیٹے کا نام جان بچانے والے ڈاکٹر کے نام پر رکھ دیا Read News BorisJohnson BabyName
Read more »

وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب ، چاروں صوبوں کے ارکان اسمبلی شریکوزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب ، چاروں صوبوں کے ارکان اسمبلی شریکوزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب ، چاروں صوبوں کے ارکان اسمبلی شریک Read News Islamabad PMImranKhan CabinetMeeting ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov COVID2019 CoronaInPakistan PakistanFightsCorona
Read more »

ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم سے مدد مانگ لیٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم سے مدد مانگ لیکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے بعد سندھ کی فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ بڑھ گیا، وزیر اعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران کو خط لکھ کر مدد مانگ لی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 22:05:20