وزیراعظم کا اہم اجلاس آج طلب ، چاروں صوبوں کے ارکان اسمبلی شریک Read News Islamabad PMImranKhan CabinetMeeting ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov COVID2019 CoronaInPakistan PakistanFightsCorona
بلوچستان سے ارکان اسمبلی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہیں۔ سندھ سے پی ٹی آئی ارکان گورنر ہاوس کراچی میں شریک ہیں۔ پنجاب، کے پی کے، بلوچستان ارکان کیلئے متعلقہ کمشنر آفسز میں انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ کابینہ وزراء اور اسلام آباد سے ارکان قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاوس سے شریک ہیں۔ ذرائع کے
مطابق وزیر اعظم کورونا صورتحال سے ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کو آگاہ کریں گے۔ ارکان اسمبلی کو حکومتی اقدامات پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ ملکی معاشی استحکام اور حکومتی اقدامات پر بریفنگ ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان ارکان اسمبلی کے تحفظات سنیں گے۔ حکومتی ریلیف پیکجز، ٹائیگر فورس سے متعلق بریفنگ ہو گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاک ڈاؤن میں نرمی سے متعلق ایرانی صدر کا اہم اعلان -تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے کل سے کورونا کے کم خطرات والے علاقوں میں مساجد کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں اعلیٰ سطح اجلاس میں کورونا وائرس سے کم متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی مرحلہ وار بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایرانی وزارت صحت کی سفارشات اور مرتب …
Read more »
وزیراعظم سے بابر اعوان کی ملاقات، پارلیمان کا اجلاس بلانے سمیت امور پر تبادلہ خیالوزیراعظم سے بابر اعوان کی ملاقات، پارلیمان کا اجلاس بلانے سمیت امور پر تبادلہ خیال Islamabad PMImranKhan Meets BabarAwanPK BaniGala MoIB_Official pid_gov
Read more »
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
Read more »
زور دار قہقہہ لگانے کے جسمانی فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گےآج دنیا بھر میں قہقہہ لگانے اور ہنسنے کا عالمی دن منایا جارہا ہے، ماہرین کا ماننا ہے کہ ذہنی دباؤ سے نجات پانے کے لیے قہقہہ سب سے آسان تھراپی ہے۔
Read more »
سندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے اقدامات کی پیروی کرکے دیگر صوبوں کو بھی صورت حال کو کنٹرول کرنے کا موقع ملا، چیئرمین پی پی
Read more »
وزیراعظم سے بابر اعوان کی ملاقات، پارلیمان کا اجلاس بلانے سمیت امور پر تبادلہ خیال
Read more »