سندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردو

United States News News

سندھ حکومت کے اقدامات سے پاکستان ووہان اور اٹلی بننے سے بچ گیا، بلاول - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

سندھ حکومت کے اقدامات کی پیروی کرکے دیگر صوبوں کو بھی صورت حال کو کنٹرول کرنے کا موقع ملا، چیئرمین پی پی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک سازش کے تحت ہمارے خدمت کے جذبے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش جارہی ہے، سندھ حکومت کے بروقت اقدامات سے پاکستان ووہان، اٹلی اور نیویارک بننے سے بچ گیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہماری سیاست کا محور عوام کی خدمت ہے اور اس کے لیے ہم کسی بھی قربانی کے لیے تیار ہیں، وفاقی حکومت نے ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو کوئی سہولت نہیں دی، وفاقی حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ تمام صوبوں کی مدد کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

گندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہگندم اسمگلنگ کا خدشہ ،سندھ حکومت کا سندھ بلوچستان بارڈر سیل کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے گندم اسمگلنگ کے خدشے کے پیش نظر سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا ، محکمہ خوراک نے بارڈرسیل کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی ہے۔
Read more »

کارکردگی کے اعتبار سے سندھ حکومت کی پریس کانفرنسز غیر سنجیدہ ہیں، فواد چوہدریکارکردگی کے اعتبار سے سندھ حکومت کی پریس کانفرنسز غیر سنجیدہ ہیں، فواد چوہدریاسلام آباد : وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کرونا لاک ڈاؤن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کارکردگی کے اعتبار سے سندھ حکومت کی پریس کانفرنسز غیر سنجیدہ ہیں۔
Read more »

ٹڈی دل کے حملے، مدد نہ کرنے پر سندھ کا وفاق سے احتجاج کا فیصلہٹڈی دل کے حملے، مدد نہ کرنے پر سندھ کا وفاق سے احتجاج کا فیصلہکراچی: فصلوں کے دشمن ٹڈی دل کے حملے نہ رکے، سندھ حکومت نے وفاق سے احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔
Read more »

سندھ بھر میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاون کے احکاماتسندھ بھر میں آج دوپہر 12 سے 3 بجے تک مکمل لاک ڈاون کے احکامات
Read more »

سندھ حکومت کا مزدوروں کی عظمت کو سلامسندھ حکومت کا مزدوروں کی عظمت کو سلامبیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت مزدورں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے۔
Read more »

سندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغازسندھ میں جمعے کے سخت لاک ڈاؤن کا آغازکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کراچی سمیت سندھ بھر میں جمعے کے مختصر مگر مکمل لاک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 22:07:27