بیرسٹر مرتضی وہاب کا مزدوروں کے عالمی دن پرپیغام تفصیلات جانئے: DailyJang
سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت مزدوروں کی عظمت کو سلام پیش کرتی ہے۔
اُن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ مزدوروں کی فلاح و بہبود ان کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے پیشِ نظر محنت کشوں کا عالمی دن سادگی سے منا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کورونا وائرس کی وبا سے جاری لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ متاثر مزدور اور محنت کش طبقہ ہوا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی | Abb Takk News
Read more »
چھوٹے کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست سندھ حکومت سے 14 مئی تک تفصیلات طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے چھوٹے کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست پرصوبائی حکومت کو14مئی تک تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق
Read more »
لاک ڈاؤن ختم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں، سندھ حکومت - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ سارے ملک کے عوام بھگت رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات
Read more »
لاک ڈاؤن: سندھ حکومت کا صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ کی بندش جاری رکھنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کہتے ہیں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق ہی ٹرانپسورٹ چلنے کی اجازت دی جائے گی۔
Read more »
سندھ کی 10ارب روپے کی گندم غائب، محکمہ خوراک کااعترافسندھ کی 10ارب روپے کی گندم غائب، محکمہ خوراک کااعتراف پڑھیے sanjaysadhwani2 کی رپورٹ SamaaTV
Read more »
کرونا وائرس: پنجاب کے صنعتکاروں کی حکومت سے تعاون کی یقین دہانیسیالکوٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صنعتکاروں کے وفد کی ملاقات ہوئی، صنعتکاروں کی جانب سے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو تعاون کی یقین دہانی کروائی گئی۔
Read more »