چھوٹے کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست ،سندھ حکومت سے 14 مئی تک تفصیلات طلب
کراچی سندھ ہائیکورٹ نے چھوٹے کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست پرصوبائی حکومت کو14مئی تک تفصیلات جمع کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں چھوٹے کاروبار کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی،عدالت نے استفسار کیا کہ حکومت چھوٹے کاروباری طبقے کیلئے کیا اقدامات کررہی ہے؟، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہاکہ حکومت نے ایس او پی کے تحت کچھ صنعتیں کھولنے کا اجازت نامہ جاری کیا ،کچھ کاروباری مراکز کو آن لائن کاروبار کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
جسٹس محمد علی مظہر نے استفسارکیا کہ چھوٹی دکانیں آن لائن کاروبار کیسے کریں گی؟ ،وفاقی و صوبائی حکومت نے بیشتر اقدامات کیے ہیں چھوٹے کاروباری طبقے کیلئے بھی سوچنا چاہیے،سٹیشنری،الیکٹریشن اوردیگرکی عوام کو ضرورت پڑتی ہےایسے کیسے کام چلے گا؟ ۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے کہاکہ نائی کو دکان کھولنے کی اجازت نہیں ہے، درخواست گزار نے کہاکہ کیا عوام اب واٹس ایپ پربال کٹوائیں گے؟ ،آن لائن تعلیم شروع ہوگئی ہے بچے کیسے لکھیں گے سٹیشنری کی دکانیں بند ہیں۔سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو14مئی تک تفصیلات...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیقبرطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے 48 گھنٹوں میں جنگ بندی کی 151 خلاف ورزیاںیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے قائم کردہ عرب اتحاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کرونا کی وجہ سے کی گئی جنگ
Read more »
جاپان کی جانب سے مزید 14 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی عائدجاپان کی جانب سے مزید 14 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی عائد CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO CoronaCases CoronaVirusInJapan TravelBan Citizens 14Countries Permits JapanGov
Read more »