برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیق

United States News News

برطانیہ: کرونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی اموات، حکومت کی تصدیق
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

برطانیہ: کورونا طرز کی پراسرار بیماری سے بچوں کی موت، حکومت کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19

لندن: برطانیہ میں کروناطرز کی پراسرار بیماری نے کچھ بچوں کی جانیں لے لیں، ملکی وزیرصحت میٹ ہینکوک نے ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے معاملے کو تشویش ناک قرار دے دیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیرصحت میٹ ہینکو کا کہنا ہے کہ برطانوی اسپتالوں میں زیرعلاج مہلک مرض میں مبتلا کچھ بچے دم توڑ گئے، مذکورہ بیماری کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ انہوں نے خیال ظاہر کیا کہ نئی بیماری کا جنم کرونا کے باعث ممکن ہے تاہم ہمارے پاس ایسے کوئی شواہد نہیں جس کی بنیاد پر حتمی رائے قائم کی جائے، ماہرین تحقیق میں جٹے ہوئے ہیں۔برطانوی وزیر کا کہنا تھا کہ ہم اس بیماری کو کرونا نہیں کہہ سکتے کیوں کہ مریضوں کے کرونا ٹیسٹ منفی آئے، یہ کوئی نیا مرض ہے جس کی شناخت اور علاج کے لیے سائنس دان اور ماہرین سرجوڑ کر ریسرچ کررہے ہیں۔

گزشتہ روز ماہرین نے خبردار کیاکہ برطانیہ میں متعدد ایسے بچے زیرعلاج ہیں جن میں کرونامریضوں جیسی حالت پائی گئی، مذکورہ بیماری وبائی مرض کے طرز کی ہے، زیرعلاج بچے کروناوائرس کا شکار نہیں البتہ انہیں ایسی بیماری لاحق ہے جس کے باعث ان کے پیٹ میں درد، پیچس اور الٹیاں ہورہی ہیں جبکہ دل میں سونج کی بھی شکایت سامنے آئی ہے۔

خیال رہے کہ ڈاکٹروں نے اس پراسرار حالت کا موازنہ کرونا اور زہریلی بیماریوں سے کیا ہے۔ جو مریضوں کو شدید نقصان پہنچانے سمیت سوجن، بخار اور سانس لینے میں دشواری کا باعث بنتی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت: کرونا وائرس کے مریض کی اسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشیبھارت: کرونا وائرس کے مریض کی اسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر خودکشییہ اندوہناک واقعہ بھارتی شہر بنگلورو میں پیش آیا، مذکورہ مریض کی عمر 50 سال تھی اور اسے 24 اپریل کو کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔
Read more »

برطانیہ :بچوں میں کرونا طرز کی بیماری کا خوف، ڈاکٹروں کا ہنگامی انتباہبرطانیہ :بچوں میں کرونا طرز کی بیماری کا خوف، ڈاکٹروں کا ہنگامی انتباہبرطانیہ :بچوں میں کرونا طرز کی بیماری کا خوف، ڈاکٹروں کا ہنگامی انتباہ Britain Coronavirus Children Doctors Warned Symptoms infectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly GOVUK
Read more »

سی اے اے کی برطانیہ کو 5چارٹر طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازتسی اے اے کی برطانیہ کو 5چارٹر طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازتسی اے اے نےچارٹر طیاروں کو برطانیہ کے سفارتخانے کی درخواست پر لینڈنگ کی اجازت دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates qatar UnitedKingdom
Read more »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکورونا وائرس آرڈیننس کی منظور، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی :سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا ہے
Read more »

کورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکورونا وائرس آرڈیننس کی منظور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کی تجویزکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ کابینہ نے کوروناوائر س آرڈیننس کی منظوری دے دی ، آرڈیننس کے تحت کسی بھی ملازم کونوکری سے نکالانہیں جاسکتا جبکہ ٹریفک قوانین کی
Read more »

زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟زاہد احمد کی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی کیا؟پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار زاہد احمد نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی ناک کی سرجری کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 12:09:53