جاپان کی جانب سے مزید 14 ممالک کے شہریوں کی آمد پر پابندی عائد CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO CoronaCases CoronaVirusInJapan TravelBan Citizens 14Countries Permits JapanGov
یوکرائن، بیلاروس، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، کویت، عمان، جبوتی، پیرو، ڈومینیکن ری پبلک، اینٹی گوا اینڈ باربوڈا، سینٹ کرسٹوفر اینڈ نیوس اور بارباڈوس پر پابندی عائد کی ہے کہ وہاں کے غیر جاپانی شہری یا جاپان آنے سے قبل کے 14 دنوں کے دوران ان ملکوں میں قیام کرنے والے افراد جاپان نہیںآ سکتے۔اس پابندی کا اطلاق بدھ سے ہو گا۔مذکورہ
اضافے سے ان ملکوں اور خطوں کی کل تعداد 87 ہو جائے گی، جن پر جاپان نے پابندی عائد کر رکھی ہے۔حکومت نے پہلے ہی ان ملکوں اور خطوں سے آنے والے افراد کے ویزوں کو بھی منسوخ کر دیا ہے، جن پر اس پابندی کا اطلاق نہیں ہوتا۔ابتدا میں کہا گیا تھا کہ یہ اقدام اپریل کے اواخر تک موثر ہو گا تاہم اب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ویزے مئی کے اواخر تک منسوخ رہیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ کابینہ کے اجلاس میں گندم کی خریداری کے معاملے پر غوروزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں گندم کی خریداری کے معاملے پر غور کیا گیا۔
Read more »
کرونا وائرس کے خلاف بل گیٹس کی کاوشوں کے عالمی سطح پر چرچے'بل گیٹس کے تعاون سے ممکنہ کروناویکسین تیار ہوجائے گی' مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
Read more »
عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کے ٹرمپ کے فیصلے کی انکوائری کا آغازعالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کے ٹرمپ کے فیصلے کی انکوائری کا آغاز CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO AmericanPresident Decision StoppedWHOFunding Inquiry StateDept WhiteHouse POTUS
Read more »
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاریوزیرِ اعظم کی ہدایت پر سحروافطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی جاری Read News PMImranKhan Electricity ImranKhanPTI MoIB_Official Ramadan Sehri Iftar ImranKhanPTI OmarAyubKhan pid_gov
Read more »
جاپان میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث خیراتی سرگرمیاں متاثرکورونا وائرس کا پھیلاو جاپان بھر میں بے گھر افراد کیلئے مدد کی سرگرمیوں کو متاثر کر رہا ہے۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان میں ہنگامی حالت برقرار رہنے
Read more »