کرونا وائرس کے خلاف بل گیٹس کی کاوشوں کے عالمی سطح پر چرچے

United States News News

کرونا وائرس کے خلاف بل گیٹس کی کاوشوں کے عالمی سطح پر چرچے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

'بل گیٹس کے تعاون سے ممکنہ کروناویکسین تیار ہوجائے گی' مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

لندن: مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بل گیٹس کی کرونا وائرس کے خلاف کاوشوں کو عالمی سطح پر سراہا جارہا ہے، برطانوی جریدے نے بھی تعریف کی۔

برطانوی جریدے ’فائی نینشل ٹائمز‘ کا کہنا ہے کہ بل گیٹس اور ان کی فاؤنڈیشن وبائی مرض کے خلاف جنگ میں اپنے تمام تر وسائل استعمال کررہے ہیں، ان کی پوری توجہ کوویڈ 19 پر مرکوز ہے۔ فاؤنڈیشن وبائی مرض کے علاج کی مدد میں اب تک مرحلہ وار 250 بلین ڈالر عطیہ کرچکا ہے، بل گیٹس کی پوری توجہ ایسی دوا تیار کرنے پر مرکوز ہے جو وبائی مرض کا علاج کرسکے۔کروناویکسین کتنے ماہ میں تیار ہوگی؟ بل گیٹس نے بتا دیا

خیال رہے کہ حالیہ بیان میں بانی مائیکروسافٹ کا کہنا تھا کہ وبائی مرض کے خلاف پیشگی کوئی تیاری نہیں تھی جس کے باعث مسائل میں اضافہ ہورہا ہے، علاج کے دریافت میں وقت ناگزیر ہے، عام طور پر ویکسین کی تیاری میں 5 سے 6 سال لگتے ہیں لیکن کرونا کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ویکسین کی تیاری تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ وبا کے خلاف جنگ میں مال ودولت کی کوئی اہمیت نہیں، دنیا بھر میں خوشی سے عطیات دے رہا ہوں، میری فنڈنگ تنظیم اور مجھ سے جو ممکن ہوسکا کرتے رہیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیاکرونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیاامریکا میں کرونا وائرس میں مبتلا والد کے مرنے سے قبل آخری خط نے سب کو اشکبار کردیا، 32 سالہ جون ایک ماہ سے اس وائرس سے لڑ رہا تھا۔
Read more »

چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد صفر ہوگئیچین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد صفر ہوگئیچین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کیسز کی تعداد صفر ہوگئی Covid_19 CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInChina Wuhan NoMoreCoronaCases XHNews PDChina WHO
Read more »

کرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہکرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہکرونا وائرس، پاکستان میں مقامی منتقلی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ARYNewsUrdu coronavirus
Read more »

پی آئی اے کے 3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیقپی آئی اے کے 3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیققومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے مزید 3 فضائی میزبانوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔
Read more »

خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کے 85 نئے کیس رپورٹ -خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس کے 85 نئے کیس رپورٹ -پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24گھنٹے میں 85 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 85 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا کیسز کی مجموعی تعداد 1793 ہوگئی۔ اجمل وزیر کا …
Read more »

خاتون کرونا وائرس سے مرنے کے بعد اچانک زندہ ہو گئیخاتون کرونا وائرس سے مرنے کے بعد اچانک زندہ ہو گئیجنوبی امریکا کے مغربی ساحل پر واقع ملک ایکواڈور میں ایک خاتون کرونا وائرس میں مبتلا ہو کر مرنے کے بعد اچانک زندہ ہو گئیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 14:58:34