کراچی: (دنیا نیوز) وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کہتے ہیں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق ہی ٹرانپسورٹ چلنے کی اجازت دی جائے گی۔
تفصیل کے مطابق سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ کا ٹرانسپورٹ تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس ہوا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر نے کہا کہ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ قومی رابطہ کمیٹی کرے گی، اس کے بعد ہی ایس او پیز کے تحت ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دی جائے گی۔
اجلاس میں ٹرانسپورٹ تنظیموں کے نمائندوں نے سندھ حکومت سے تمام ٹیکسز میں 100 فیصد رعایت دینے کا مطالبہ کیا صوبائی وزیر ایکسائز کو بھی خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر سید اویس قادر شاہ نے ٹرانسپورٹرز کو ایک بار پھر ریلیف پیکج کی یقین دہانی کرائی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جب تک لاک ڈاؤن ہے، ٹرانسپورٹ نہیں کھولی جائے گی، سندھ حکومت کا اعلانکراچی : وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ جب تک لاک ڈاؤن ہےٹرانسپورٹ نہیں کھولی جائے گی ، ٹرانسپورٹرز نے ہر حالات میں ہمارا ساتھ دیا ہے
Read more »
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ | Abb Takk News
Read more »
کورونا وائرس: سوئٹزرلینڈ کا لاک ڈاؤن میں ’توقع سے پہلے‘ مشروط نرمی کا اعلان - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 25 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ یورپ میں اب اٹلی کے بعد برطانیہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جو کہ 26 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔
Read more »
سندھ حکومت کا لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ، ذرائعکراچی: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں مزید نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے، کاروباری اور عوامی سرگرمیاں بتدریج کھولی جائیں گی۔
Read more »
کورونا وائرس: بیجنگ سمیت شمالی چین میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ 17 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کے مطابق دنیا بھر میں 1.5 ارب افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔
Read more »
لاک ڈاؤن کے دوران رینٹ اے کار کا کاروبار کرنے والوں کی چاندی - ایکسپریس اردومسافروں کو کراچی سے مختلف شہروں تک پہنچانے کیلیے فی سواری بالترتیب 15سے17ہزار روپے وصول کیے جارہے ہیں
Read more »