جب تک لاک ڈاؤن ہے، ٹرانسپورٹ نہیں کھولی جائے گی، سندھ حکومت کا اعلان ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق کی صدارت میں ٹرانسپورٹرز کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں گڈز ٹرانسپورٹرز، انٹرا سٹی بس ایسوسی ایشن اور پبلک ٹرانسپورٹ کے نمائندے شریک ہوئے۔
گڈز ٹرانسپورٹرز نے ود ہولڈنگ ٹیکس میں رعایت کا مطالبہ کیا ، نثار جعفری نے کہا کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کےبینک قرضے ری شیڈول کرانے کےلیے وفاقی حکومت سےبات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی سندھ نے کہا ہےکہ وہ بھی ٹرانسپورٹرز کےمسائل پر وفاقی حکومت سےبات کریں گے ، ٹرانسپورٹرز نےمشکل حالات میں ساتھ دیا، سندھ حکومت بھی ٹرانسپورٹرز کو ریلیف دے گی، پیپلزپارٹی روزگار دیتی ہے اور اس کےلیےکوشاں ہیں۔
اویس شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ گورنمنٹ نے ہمیشہ ہر طبقےکا خیال کیا ہے، ٹرانسپورٹرز کو بھی اکیلانہیں چھوڑیں گے ، یومیہ کمانےوالوں کے لئے اچھے پیکجز دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
خیبرپختونخوا میں 15مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیعخیبرپختونخوا میں 15مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع SamaaTV COVID19 lockdown
Read more »
جب لندن میں چھ دن تک ایرانی سفارتخانے کا محاصرہ ہوالندن میں 40 برس پہلے 30 اپریل 1980 کو ایرانی سفارتخانے پر جب مسلح افراد نے حملہ کرکے اس کا چھ روز تک محاصرہ کیے رکھا تھا اور برطانیہ کی سپیشل فورس نے اس کا محاصرہ ختم کروایا، اس واقعے کی تصویری جھلکیاں تاریخ کے جھروکوں سے۔
Read more »
کورونا وائرس: سپین جون کے آخر تک لاک ڈاؤن ہٹائے گا، امریکہ میں متاثرین 10 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 30 لاکھ جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے زیادہ ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد دس سے تجاوز کر گئی ہے۔
Read more »
سپین کی حکومت کا مرحلہ وار بنیادوں پر لاک ڈاون ہٹانے کا منصوبہ، جون کے آخر تک ملک میں زندگی معمول پر آجائے گی، حکامسپین کی حکومت کا مرحلہ وار بنیادوں پر لاک ڈاون ہٹانے کا منصوبہ، جون کے آخر تک ملک میں زندگی معمول پر آجائے گی، حکام Spain Coronavirus LockDown Lifted NewNormality June RelaxedRestrictions PedroSanchez sanchezcastejon
Read more »
سبائنا پارک 1976: جب ویسٹ انڈیز نے سنیل گواسکر کو ’باڈی لائن‘ بولنگ کروائیسنہ 1976 میں کنگسٹن کے سبائنا پارک میں ویسٹ انڈیز کا ہدف انڈیا کے سنیل گواسکر کو آؤٹ کرنا تھا۔ بولنگ اتنی خطرناک ہوگئی تھی کہ گواسکر نے اپنے ساتھی اوپنر سے کہا: ’میں اپنے بیٹے کو دیکھنا چاہتا ہوں۔ میں مرنا نہیں چاہتا۔‘
Read more »
کراچی: لیاری سے لانڈھی تک وائرس کا پھیلاؤ کیسے ہوا؟پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اکثریت یہ نہیں جانتی کہ وہ کس طرح اس مہلک وائرس کا شکار بنے۔
Read more »