خیبرپختونخوا میں 15مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع

United States News News

خیبرپختونخوا میں 15مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

خیبرپختونخوا میں 15مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع SamaaTV COVID19 lockdown

Posted: Apr 30, 2020 | Last Updated: 3 mins agoخیبر پختونخوا حکومت نے کرونا وائرس پر قابو پانے کےلیے صوبے میں 15 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی ہے۔

جمعرات 30 اپریل کو صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں لاک ڈاؤن میں توسیع کرنے کے ساتھ ساتھ مویشی منڈی کھولنے کی اجازت بھی دے دی گئی۔ صوبائی وزیر اجمل وزیر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مویشی منڈی سے متعلق ایس او پیز بنائی جائے گی جس پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاںحکومت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی خواہاں pid_gov PTIofficial
Read more »

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 19 اموات ، تعداد 346 تک جاپہنچیپاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 19 اموات ، تعداد 346 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15000 سے تجاوز کر گئی جبکہ 24گھنٹےکےدوران19 اموات رپورٹ ہوئی جس کے بعد تعداد 346 تک جا پہنچی۔
Read more »

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »

پنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارپنجاب میں کورونا ٹیسٹوں میں کمی، سندھ میں تعداد بڑھ رہی ہے، تجزیہ کارندھ کے مقابلہ میں پنجاب میں کورونا کے ٹیسٹوں میں بھی کمی دیکھنے میں آرہی ہے جو حیران کن بات ہے، تجزیہ کار ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-13 15:44:07