کورونا وائرس: سپین جون کے آخر تک لاک ڈاؤن ہٹائے گا، امریکہ میں متاثرین 10 لاکھ سے زیادہ - BBC Urdu

United States News News

کورونا وائرس: سپین جون کے آخر تک لاک ڈاؤن ہٹائے گا، امریکہ میں متاثرین 10 لاکھ سے زیادہ - BBC Urdu
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران چین میں ایک بھی شخص ہلاک نہیں ہوا مزید تفصیلات:

آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ حکام 11 مئی سے معاشرتی پابندیوں کو کم کرنے پر غور کریں گے۔

نیو ساؤتھ ویلز، ویسٹرن آسٹریلیا، کوئینز لینڈ اور جنوبی آسٹریلیا میں کچھ حد تک پابندیوں میں نرمی کر دی گئی ہے۔ انھوں نے ان 2.8 ملین آسٹریلیائی باشندوں کی تعریف کی جنھوں نے اتوار کی رات کووڈ سیف ایپ ڈاؤن لوڈ کر لی تھی لیکن ساتھ ہی ان کا کہنا تھا ’میں باقی رہ جانے والے لاکھوں اور کروڑوں سے بھی ایسا کرنے کو کہوں گا۔‘

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں کورونا کے مشتبہ مریض کی جناح اسپتال میں خودکشی - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا کے مشتبہ مریض کی جناح اسپتال میں خودکشی - ایکسپریس اردومریض بالائی منزل پر کورونا وارڈ میں داخل تھا اور اس نے آئسولیشن کی کھڑکی توڑ کر نیچے چھلانگ لگادی
Read more »

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11ہزار سے تجاوزکورونا نے سب سے زیادہ کس ملک کو متاثر کیا اور وہاں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہان جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
Read more »

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاگورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیقپی ٹی آئی رہنمائوں نے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور متعدد رہنمائوں نے ہسپتال سے اپنا کورونا ٹیسٹ کرایا۔نجی ٹی وی
Read more »

ملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاجملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاجملیریا کی دوا کے بعد عام بیماری میں استعمال ہونے والی دوا سے کورونا کا علاج ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-13 15:57:50