کارکردگی کے اعتبار سے سندھ حکومت کی پریس کانفرنسز غیر سنجیدہ ہیں، فواد چوہدری

United States News News

کارکردگی کے اعتبار سے سندھ حکومت کی پریس کانفرنسز غیر سنجیدہ ہیں، فواد چوہدری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کارکردگی کے اعتبار سے سندھ حکومت کی پریس کانفرنسز غیر سنجیدہ ہیں، فواد چوہدری ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کرونا وائرس لاک ڈاؤن کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ وطن عزیز مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، سندھ کو لاک ڈاؤن اقدامات کا خاطر خواہ نتیجہ حاصل نہیں ہورہا۔

انہوں نے کہا کہ اگلے دو تین ماہ کرونا کا مقابلہ کرگئے تو مشکل سے باہر آجائیں گے، حکومت کو کوئی سیاسی چیلنج نہیں، ایک ہی لیڈر ہے جس کا نام عمران خان ہے۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کچھ نہیں ہوگا سارے پرانی تنخواہ پر کام کریں گے، 9 مئی کو لاک ڈاؤن نرم ہوگا یا چلے گا یہ کہنا قبل از وقت ہے، 26 اپریل کو حفاظتی سامان کی قلت تھی آج ہم ایکسپورٹ کے قابل ہوگئے۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ کونسا سامان ایکسپورٹ کرنا ہے وزیراعظم پیر کو فیصلہ کریں گے، میرے خیال میں پارلیمنٹ کا ورچوئیل سیشن بلانا چاہیے، تمام سیاسی فیصلوں میں پارلیمنٹ کا شامل ہونا ضروری ہے۔اس سے قبل وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک کی سیاسی جماعتیں ٹیکنالوجی کے استعمال کی مخالفت کر کے اپنا اور عوام کا نقصان کر رہی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduکورونا وائرس کے ووہان کی لیبارٹری سے پھیلنے کے ثبوت دیکھے ہیں: صدر ٹرمپ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 32 لاکھ جبکہ اموات کی تعداد دو لاکھ 33 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ روس کے وزیرِ اعظم میں بھی کووڈ 19 کی تشخیص ہو گئی ہے۔
Read more »

برطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثربرطانیہ کے بعد ایک اور ملک کے وزیراعظم کورونا وائرس سے متاثرماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا پھیلاو جاری ہے، اس موذی مرض سے متاثر ہونے والوں میں روسی وزیراعظم میخائل میشوستین بھی میں شامل ہوگئے
Read more »

وزیراعظم روسی ہم منصب کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگووزیراعظم روسی ہم منصب کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگووزیراعظم روسی ہم منصب کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگو PMImranKhan MikhailMishustin Russia TestPositive CoronaVirus Wished GoodHealthAndRecovery pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia
Read more »

ٹریکنگ سسٹم سے 5 ہزار سے زائد افراد کے کورونا میں مبتلا ہونے کے خطرے کی نشاندہی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 05:06:23