اداکار شان کو کراچی کے سمندر اور کھانوں کی یاد ستانے لگی ARYNewsUrdu shaanShahid
لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شان نے بتایا ہے کہ انہیں ان دنوں کراچی کی یاد ستا رہی ہے۔
سماجی رابطے اور مائیکروبلاگنگ کی ویب سائٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ’مجھے کراچی کی یاد بہت آرہی ہے، میں شہر قائد میں موجود اپنے تمام دوستوں کو بھی یاد کررہا ہوں‘۔ انہوں نے شہر کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے لکھا کہ ’کراچی کے لوگوں کا اخلاق ، وہاں کا کھانا اور سمندر بہت زیادہ یاد آرہا ہے، اللہ میرے خوبصورت شہر کراچی کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہم سب کو اپنی امان میں رکھے، آمین‘۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ترک ڈرامے ’’ارطغرل‘‘ کو نشر کرنے پر شان کی پی ٹی وی پر تنقید - ایکسپریس اردوترک ڈرامے ’’ارطغرل‘‘ کو نشر کرنے پر شان کی پی ٹی وی پر تنقید - Ertugrul ertuğrulghazi ErtugrulUrduPTV ErtugrulUrduPTV_TRT
Read more »
اداکار عرفان خان (مرحوم) کی اہلیہ کا جذباتی پیغام سامنے آگیااداکار عرفان خان (مرحوم) کی اہلیہ کا جذباتی پیغام سامنے آگیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates IrrfanKhan Bollywood
Read more »
اداکار نصیر الدین شاہ کی خراب طبیعت کی خبریں بے بنیاد اور جعلی قرارنئی دہلی: (ویب ڈیسک) انڈین فلم انڈسٹری کے دو لیجنڈری اداکاروں عرفان خان اور رشی کپور کا ایک ہی ہفتے کے دوران انتقال ہوگیا جس سے ان کے مداح نہایت دکھ اور حیرانی کا شکار ہوئے۔ دونوں اداکاروں نے اکٹھے ’دی ڈے‘ نامی فلم میں کام کیا، عرفان خان کا انتقال 29 اپریل جبکہ رشی کپور کا انتقال 30 اپریل 2020 کو ہوا۔
Read more »
کیا واقعی بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ بیمار ہیں؟ اہلخانہ کا بیان آگیاممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکاری نصیرالدین شاہ کی بیماری کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں پر ان کے اہلخانہ کا ردعمل آگیا۔ رواں ہفتے سوشل
Read more »
منصور بلوچ: لاجواب اداکاری، شان دار شخصیت -پاکستان ٹیلی ویژن کے سنہری دور میں جہاں کئی فن کار اپنی لاجواب اداکاری کے علاوہ اپنے منفرد لب و لہجے اور آواز و انداز کی وجہ سے پہچانے گئے ان میں منصور بلوچ کا نام بھی شامل ہے۔ ٹیلی ویژن ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے منصور بلوچ تین مئی 1994 …
Read more »
عامر لیاقت نے اداکار عدنا ن صدیقی سے دوران لائیو شو قابل اعتراض مذاق پر معافی مانگ لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے رہنما اور ٹی وی شو میزبان عامر لیاقت حسین نے لائیو شو کے دوران اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ کیے گئے نامناسب مذاق پر
Read more »