عامر لیاقت نے اداکار عدنا ن صدیقی سے دوران لائیو شو قابل اعتراض مذاق پر معافی مانگ لی

United States News News

عامر لیاقت نے اداکار عدنا ن صدیقی سے دوران لائیو شو قابل اعتراض مذاق پر معافی مانگ لی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے رہنما اور ٹی وی شو میزبان عامر لیاقت حسین نے لائیو شو کے دوران اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ کیے گئے نامناسب مذاق پر

تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین نے دو روز قبل اپنے ٹی وی شو میں اداکار عدنان صدیقی کو مدعو کیا اور اس دوران انہوں نے عدنان صدیقی سے نامناسب مذاق کیا۔میزبان عامر لیاقت نے عدنان صدیقی سے کہا کہ آپ جس اداکار کے ساتھ کام کرتے ہیں وہ دنیا سے چلا جاتا ہے، آپ نے سری دیوی کے ساتھ کام کیا وہ بھی چلی گئیں اور آپ نے عرفان خان کے ساتھ کام کیا تھا تو وہ بھی انتقال کرگئے۔عامر لیاقت کے اس مذاق پر ادا کارکی جانب سے خفگی ا اظہار کیا گیا تھا اور بعدازاں سوشل میڈیا پر یہ کلپ وائر ل ہو گیا تھا تاہم اب انہوں نے سے...

عامر لیاقت نے کہا کہ پڑوسی ملک کے فنکار ہمارے لیے قابل احترام ہیں، ہم نے ان کی عزت کی جن کے بارے میں آگے والی کلپ میں پیار کا اظہار کیا گیا لیکن ظاہر سی بات ہے وہ کلپ نہیں دکھایا گیا، ہمیشہ وہی زخم دکھایا جاتا ہے جس پر مکھی بیٹھتی ہے۔ان کا کہناتھا کہ میں بہت معذرت چاہتا ہوں اور ایک بات یاد رکھیے گا معافی مانگنے والا بڑا ہوتا ہے، اگر کوئی اپنی بات کا احساس کر لے تو دوسرے کو بھی چاہیے کہ اسے تھوڑی گنجائش دے تو اس لیے میں بہت معذرت چاہتا ہوں۔عامر لیاقت سے مزید کہا کہ یہ میرا وطن ہے میرے لوگ ہیں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’مجھے عامر لیاقت کے شو کا حصہ بننے پر افسوس ہے‘’مجھے عامر لیاقت کے شو کا حصہ بننے پر افسوس ہے‘عامر لیاقت ماضی میں بھی تنازعات کی زد میں رہے ہیں اور اس مرتبہ انھوں نے بالی وڈ اداکار عرفان خان اور سری دیوی کے انتقال کے حوالے سے بھی ایک ایسا مذاق کیا جس کے بعد سے انھیں سوشل میڈیا پر ایک شدید ردعمل کا سامنا ہے۔
Read more »

شعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیارشعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیارشعیب اختر پی سی بی کے قانونی مشیر کے ساتھ قانونی جنگ کے لیے تیار ARYNewsUrdu
Read more »

’ ہماری شادی، شادی نہیں ایک اتحاد تھا عرفان خان کے انتقال کے بعد ان کے ...’ ہماری شادی، شادی نہیں ایک اتحاد تھا عرفان خان کے انتقال کے بعد ان کے ...ممبئی (ویب ڈیسک) تین روز قبل دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کے اکاﺅنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آئی ہے جو ان کی اہلیہ نے پوری فیملی کی
Read more »

وائرس کے دوبارہ سر اٹھانے پر دنیا پابندیوں کے لئے تیار رہے، ڈبلیو ایچ اووائرس کے دوبارہ سر اٹھانے پر دنیا پابندیوں کے لئے تیار رہے، ڈبلیو ایچ اوعالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ممالک آہستہ آہستہ اور احتیاط سے لاک ڈاؤن میں نرمی ضرور کریں ساتھ کورونا وائرس کے دوبارہ سر اٹھانے پر پابندیاں لگانے کے لئے تیار بھی رہیں۔
Read more »

امریکا: کورونا کے علاج کیلئے اسٹیم سیل تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوریامریکا: کورونا کے علاج کیلئے اسٹیم سیل تھراپی کے کلینکل ٹرائل کی منظوریامریکی بائیو ٹیک کمپنی نے انسانی پلیسینٹا سے اسٹیم سیل حاصل کیا ہے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
Read more »



Render Time: 2025-03-12 16:58:13