'’ ہماری شادی، شادی نہیں ایک اتحاد تھا' عرفان خان کے انتقال کے بعد ان کے اکاﺅنٹ سے نئی پوسٹ سامنے آگئی
عرفان خان کے اہل خانہ کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ میں لکھا گیا ہے کہ ’میں کیسے اس تحریر کو ایک ’فیملی کا بیان ‘ کہہ دوں جبکہ پوری دنیا ہی عرفان خان کی موت کو ’ذاتی نقصان‘ قرار دے رہی ہے اور میں کیسے خود کو تنہا محسوس کروں جبکہ لاکھوں لوگ ہمارے ساتھ اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔‘
عرفان خان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ وہ سب کو یہ یقین دلانا چاہتی ہیں کہ یہ نقصان نہیں ہے بلکہ حاصل ہے، حاصل ان چیزوں کا جو وہ ہمیں سِکھا کے گئے اور اب ہمیں ان پر عمل درآمد کرنا ہے۔ "زندہ بھٹو کا طریقہ واردات یہ ہے کہ بڑے اعلانات کردو، جب وعدے پورے کرنے کی باری آئے تو معاملہ وفاق پر ڈال کر صوبہ کارڈ کھیلو"
ستاپا نے پوسٹ میں اس بات کا شکوہ بھی کیا کہ ’عرفان خان نے مجھے بگاڑ دیا ہے، ان کی ہر چیز ’ پرفیکٹ‘ کرنے کی کوشش کی عادت اب مجھے کسی مقام پر اطمینان نہیں دلاتی۔‘انہوں نے اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں لکھا کہ’ ہماری شادی، شادی نہیں ایک اتحاد تھا اور ہماری زندگی اداکاری کی ماسٹر کلاس تھی، میں نے ڈاکٹرز کی رپورٹس کو بھی اسکرپٹ کی طرح پڑھا تاکہ عرفان اس میں بھی پرفیکٹ پرفارمنس دیں۔‘
انہوں نے عرفان خان کا علاج کرنے والے تمام ڈاکٹرز کا نام لے کر ان کا شکریہ ادا کیا۔عرفان خان کی بیماری سمیت ان کے ساتھ گزارے دیگر خوشی و غم کے لمحات کو یاد کرتے ہوئے س±تاپا نے ان کیفیات کو ناقابلِ بیان قرار دیا۔انہوں نے لکھا کہ’میں نے اپنی فیملی ایک کشتی میں سوار دیکھی جس میں میرے دونوں بیٹے اور عرفان سوار ہیں، اور عرفان راستہ سمجھانے میں ان کی رہنمائی کررہے ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ جب وہ اپنے بچوں سے پوچھتی ہیں کہ انہیں اپنے والد کی سکھائی گئی کوئی بات یاد ہے تو وہ بتاتے ہیں کہ والد کہتے تھے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عرفان خان اور رشی کپور کے بعد بولی وڈ میں ایک اور موت - Entertainment - Dawn News
Read more »
عرفان خان کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آگئیعرفان خان کے اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
’عرفان خان کو ہم نے وہ نہیں دیا جس کے وہ حقدار تھے‘اپنے ہنر کے علاوہ عرفان خان کے پاس جو کچھ بھی تھا وہ بالی وڈ میں ان کے خلاف ہی کام کرتا تھا۔ ایک تجزیہ
Read more »
عرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغامعرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغام ARYNewsUrdu IrrfanKhan
Read more »
مرنے سے قبل عرفان خان کے آخری الفاظ - ایکسپریس اردوعرفان خان کی موت سے چار روز قبل ان کی والدہ کا انتقال ہوا تھا لیکن وہ لاک ڈاؤن کے باعث جنازے میں شرکت نہ کرسکے تھے
Read more »
عرفان خان کی موت کے بعد اہلیہ کا جذباتی پیغامدو روز قبل دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کی اہلیہ کی جانب سے ایک جذباتی پوسٹ سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »