عرفان خان کو ہم نے وہ نہیں دیا جس کے وہ حقدار تھے
عرفان خان کمرشل ہندی سنیما میں کسی اجوبے کی طرح تھے۔ بالی وڈ کی دنیا میں وہ 'مسفٹ' تھے۔ ایک شاندار مسفٹ۔ وہ اس لیے کہ عرفان بالی وڈ میں کسی اور ہنر کی بنیاد پر نہیں بلکہ صرف اور صرف ٹیلنٹ کے زمرے میں 'ٹک مارک' کی طرح تھے۔ وہ صرف ٹیلنٹ کے دم پر اتنی بلندیوں پر پہنچے تھے۔
کیا عرفان خان کی انڈین فلمیں ان کی ہالی وڈ کی فلموں سے کم تھیں؟ نہیں، وہ زیادہ بہتر تھیں اس لیے ہمیں وہ فلمیں بے حد عزیز ہیں۔ عرفان خان نے اس طرح کی بلندیاں کیسی حاصل کیں؟ بالی وڈ سے ہالی وڈ میں نام کمانے کے چیلنج پر فتح کیسے پائی؟ اس کا جواب بہت سادہ اور بہت پرانا ہے۔ اپنے جیسا بن کر رہ کر؟ یعنی جو تھے بس وہی بن کر رہے اور کامیابی کی راہ پر چلتے رہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اماں مجھے لینے آئی ہیں، عرفان خان کے آخری کلماتگزشتہ روز انتقال کرنے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان نے موت سے چند منٹ قبل اہلیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’اماں مجھے لینے آئی ہیں۔‘
Read more »
عرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغامعرفان خان کی اہلیہ کا اپنے خاوند کے نام دل سوز الوداعی پیغام ARYNewsUrdu IrrfanKhan
Read more »
عرفان خان کی موت کے بعد اہلیہ کا جذباتی پیغامدو روز قبل دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کی اہلیہ کی جانب سے ایک جذباتی پوسٹ سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
مرنے سے قبل عرفان خان کے آخری الفاظ - ایکسپریس اردوعرفان خان کی موت سے چار روز قبل ان کی والدہ کا انتقال ہوا تھا لیکن وہ لاک ڈاؤن کے باعث جنازے میں شرکت نہ کرسکے تھے
Read more »
عرفان خان کے بعد معروف بھارتی اداکار رشی کپور بھی چل بسےممبئی : بھارتی اداکار عرفان خان کے بعد ایک اور اداکار رشی کپور نے بھی دنیا کو الوداع کہہ دیا، وہ کینسرکےعارضے میں مبتلا تھے۔
Read more »
اماں مجھے لینے آئی ہیں، عرفان خان کے آخری الفاظاداکار نے اپنی اہلیہ کو یہ بھی کہا کہ ’مجھے یقین ہے کہ اب میں ہار گیا ہوں‘۔ SamaaTV
Read more »