اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے سینیٹ کا اجلاس بارہ مئی کو طلب کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں اپوزیشن کی ریکوز
یشن پر سینیٹ اجلاس 12 مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سینیٹ اجلاس قومی اسمبلی کے اجلاس کے متبادل دن پر ہوگا،اجلاس کی کارروائی دو گھنٹے تک چلانے پر اتفاق کیا گیا ایک ہفتہ تک جاری رہنے والے اجلاس میں کورونا سے پیدا شدہ صورتحال پر بحث سمیت اپوزیشن کے دیئے گئے ایجنڈے پر کارروائی ہوگی۔ اس موقع پرچیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ اجلاس کا انعقاد کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر کے مطابق کیا جائے گا ہال کے اندر ہر سطح پر سماجی فاصلے کو یقینی بنائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت کا چھوٹے اور دمیانے کاروبار کیلئے 30 ارب سبسڈی کا اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت خزانہ نے چھوٹے اور درمیانے کاروبار کے لیے 30 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔وزرات خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے
Read more »
پنجاب حکومت کا لاک ڈائون میں نرمی سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے میں سلون، باربر شاپس بھی روزانہ مخصوص وقت تک کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے لاک ڈائون
Read more »
باٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلانباٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلان BataShoes Bata Pakistan COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Donation Shoes Doctors HealthWorkers pid_gov MoIB_Official zfrmrza ndmapk batashoes
Read more »
یونس خان کا کھلاڑیوں کو مسلسل محنت اور کبھی ہمت نہ ہارنے کا مشورہ - ایکسپریس اردودیانتداری اور جامع منصوبہ بندی عام کھلاڑی کو ایک لیجنڈ میں تبدیل کردیتی ہے، یونس خان
Read more »
مردآہن یونس خان کا کھلاڑیوں کو مسلسل محنت اور کبھی ہمت نہ ہارنے کرنے کا مشورہمردآہن یونس خان کا کھلاڑیوں کو مسلسل محنت اور کبھی ہمت نہ ہارنے کرنے کا مشورہ YounisKhan Batsman TheRealPCB OnlineTips Cricketers Struggle NeverGiveUp Advice Sports
Read more »
وینزویلا: ٹی وی پر امریکیوں کا حکومت گرانے کی منصوبہ سازی کا ’اعتراف‘وینزویلا کے صدر نکولس مدرو نے اکثر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ ملک پر حملہ کرنا اور انھیں اقتدار سے بے دخل کرنا چاہتے ہیں۔
Read more »