باٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلان

United States News News

باٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

باٹا کا پاکستان میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کیلئے ایک لاکھ جوتے عطیہ کرنے کا اعلان BataShoes Bata Pakistan COVID19Pakistan CoronavirusPandemic Donation Shoes Doctors HealthWorkers pid_gov MoIB_Official zfrmrza ndmapk batashoes

نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ باٹا پاکستان کے مارکیٹنگ مینیجر محمد زبیر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر کورونا سے متاثرہ ممالک میں 10 لاکھ سے زائد جوتے تقسیم کیے جائیں گے جس میں سے ایک لاکھ جوتے پاکستان کے ڈاکٹرز اور طبے عملے کو دیے جائیں گے۔مینیجر محمد زبیر نے بتایا کہ طبی عملے کے لیے بنائے گئے جوتے مختلف اداروں

اور اسپتال انتظامیہ کے حوالے کیے جا رہے ہیں اس کے علاوہ باٹا پاکستان کی جانب سے ماسک اور سینی ٹائزر بھی تقسیم کر رہے ہیں اور کورونا آگاہی مہم بھی چلا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا طبی عملہ قابل ستائش ہے۔واضح رہے کہ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو دنیا بھر کی مقبول کمپنیاں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی مدد کے لیے پیش پیش ہیں

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان ریلوے کا 10 مئی سے ٹرین آپریشن جزوی بحال کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

پاکستان ریلوے کا 10 مئی سے ٹرین آپریشن جزوی بحال کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsپاکستان ریلوے کا 10 مئی سے ٹرین آپریشن جزوی بحال کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی میں گرمی کا زور، ہیٹ ویو کا دورانیہ 8 مئی تک رہنے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں آج بھی نڈھال کر دینے والی گرمی کا زور رہا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی میں مزید اضافے کی پیشگوئی بھی کر دی ہے۔
Read more »

کورونا کے بعد کا دور ایک انقلاب ثابت ہوگا: سابق سفیرِ پاکستان منظور الحقکورونا کے بعد کا دور ایک انقلاب ثابت ہوگا: سابق سفیرِ پاکستان منظور الحقریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں بزمِ ریاض کی جانب سے کورونا وائرس اور دنیا پر اس کے اثرات کے عنوان سے بزم کیفے آن لائن سیشن منعقد ہوا جس کے مقررِ خاص اور
Read more »

ٹیپو سلطان: پاکستان میں اس عظیم ہستی پر اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہٹیپو سلطان: پاکستان میں اس عظیم ہستی پر اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں مسلمان کمانڈر ٹیپو سلطان کے بارے میں اہم منصوبہ ان کی 221ویں برسی (4 مئی) کے موقع پر شروع کیا جا رہا ہے۔
Read more »

پاکستان کا فنانس سیکرٹری اور بھکاری ( دل چسپ واقعہ) -پاکستان کا فنانس سیکرٹری اور بھکاری ( دل چسپ واقعہ) -ممتاز حسن پاکستان کی ان چند شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنی ذہانت، علم اور شائستگی و شرافت کی وجہ سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ سول سرونٹ اور مالیاتی امور کے ماہر کے علاوہ انھیں محقق، شاعر، براڈ کاسٹر اور معتبر ناقد کی حیثیت سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ ان کی دل چسپی …
Read more »



Render Time: 2025-03-11 22:00:34