ٹیپو سلطان: پاکستان میں اس عظیم ہستی پر اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ

United States News News

ٹیپو سلطان: پاکستان میں اس عظیم ہستی پر اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں مسلمان کمانڈر ٹیپو سلطان کے بارے میں اہم منصوبہ ان کی 221ویں برسی (4 مئی) کے موقع پر شروع کیا جا رہا ہے۔

ٹیپو سلطان 18ویں صدی سے تعلق رکھنے والے ایک مسلمان کمانڈر اور تاریخ کی ایک عظیم شخصیت تھے۔ اس منصوبے میں بین الاقوامی اور اعلیٰ معیار کا ٹی وی سیریل، ایک فلم، ادب اور مسلمانوں کی تاریخ کے ہیروز کو اجاگر کرنے والی سرگرمیاں شامل ہونگی۔

اس طرح کے بین الاقوامی منصوبوں کی کامیابیوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اس طرح کے پروجیکٹ سے قومی فخر میں اضافہ اور بہترین مواد ترویج ہوتی ہے۔ یہ ایسے واقعات اور کردار ہیں جو آںے والی نسلوں کو متاثر کریں گے۔ ہم پر امید اور قومی اہمیت کے حامل اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے خواہشمند ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عالمی مارکیٹ میں ایکبار پھر اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ میں ایکبار پھر اضافہ اور پاکستان میں سونے کی قیمت مزید گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 94800 روپے اور دس گرام سونا گھٹ کر 81276 روپے کا ہوگیا، صرافہ مارکیٹ
Read more »

چھوٹے سے قد کے ٹیپو سلطان نے کس طرح انگریزوں کے چھکے چھڑائےچھوٹے سے قد کے ٹیپو سلطان نے کس طرح انگریزوں کے چھکے چھڑائےتین مئی کی رات تقریباً 5000 فوجی جن میں قریب 3000 انگریز تھے خندقوں میں چھپ گئے تاکہ ٹیپو کی فوج کو ان کی سرگرمی کا پتا نہ لگے۔ جیسے ہی حملے کا وقت نزدیک آیا ٹیپو سلطان سے غداری کرنے والے شخص میر صادق نے فوجیوں کو تنخواہ دینے کے بہانے پیچھے بلایا۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین، وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائیں گے - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 469 ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 1000 سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ان کی حکومت آنے والے دنوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی لائے گی۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین،سندھ میں 24 گھنٹوں میں 417 نئے متاثرین، مزید سات افراد ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1000 سے زائد نئے متاثرین،سندھ میں 24 گھنٹوں میں 417 نئے متاثرین، مزید سات افراد ہلاک - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 469 ہے۔ خیبر پختونخوا میں حفاظتی کٹس کی قلت کے باعث 67 ڈاکٹر کورونا کا شکار ہو چکے ہیں جبکہ سندھ میں 417 متاثرین سامنے آئے ہیں اور سات افراد پلاک ہوئے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں ڈھائی لاکھ ہلاکتیں، امریکہ میں یومیہ اموات کی تعداد میں کمی، انڈیا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 3900 نئے مریض - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 35 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 51 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 11 لاکھ سے زیادہ ہے۔ انڈیا میں ایک دن میں کورونا کے 3900 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو ایک دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 10:41:58