ماں سے محبت اور خدمت ہر فرد کی جِبِلت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

United States News News

ماں سے محبت اور خدمت ہر فرد کی جِبِلت ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

UsmanBuzdar HappyMothersDay AbbTakk

لاہور:10 مئی 2020)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ماں سے محبت عالمگیر جذبہ ہے جو کسی دن اور موقع کا محتاج نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ماؤں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماں سے محبت اور خدمت ہر فرد کی جِبِلت ہے،ماں سے محبت عالمگیر جذبہ ہے جو کسی دن اور موقع کا محتاج نہیں ہے۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی محبت کو ماں کی محبت سے تشبیہ دے کر اس کا مقام بلند کیا،آج کے دن ہم وطن عزیز کیلئے قربانیاں پیش کرنے والے شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ماں بیٹی نے کھانا لینے کیلئے کارڈ بورڈ سے گاڑی بنا لیماں بیٹی نے کھانا لینے کیلئے کارڈ بورڈ سے گاڑی بنا لیبرسلز: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر دفاتر، شاپنگ سینٹرز سمیت ریسٹورنٹس بھی بند ہیں جس کی وجہ سے لوگ باہر جا کر کھانے کھانے کو بہت یاد کر رہے ہیں۔
Read more »

’قاتل‘ مکھیوں سے امریکا کے بعد برطانیہ اور یورپ بھی خوف زدہ’قاتل‘ مکھیوں سے امریکا کے بعد برطانیہ اور یورپ بھی خوف زدہ’قاتل‘ مکھیوں سے امریکا کے بعد برطانیہ اور یورپ بھی خوف زدہ Read News America fear Europe England
Read more »

امریکا سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سسٹم اور عسکری تنصیبات کیوں ہٹا رہا ہے؟امریکا سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سسٹم اور عسکری تنصیبات کیوں ہٹا رہا ہے؟ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا نے سعودی عرب سے پیٹریاٹ میزائل سسٹم اوردیگر عسکری تنصیبات ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الجزیرہ نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کا
Read more »

بلوچستان، فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، افسر اور 5 سپاہی شہیدبلوچستان، فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، افسر اور 5 سپاہی شہیدبلوچستان کے ضلع کیچ میں فورسز کی گاڑی دیسی ساختہ بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں افسر اور 5 سپاہی شہید ہوگئے۔۔۔۔۔
Read more »

بلوچستان میں شاپنگ مالز اور مارکیٹ صبح3 سے شام5بجے تک کھولنے کی اجازتبلوچستان میں شاپنگ مالز اور مارکیٹ صبح3 سے شام5بجے تک کھولنے کی اجازتکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں شاپنگ مالز اور مارکیٹ صبح3 سے شام5بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی گئی ،آٹوپارٹس اور ہیرکٹنگ سلیون کی دکانیں بھی صبح3سے
Read more »



Render Time: 2025-03-11 20:10:32