’امید ہے آپ اپنے عامر لیاقت کو معاف کریں گے‘ - Entertainment - Dawn News

United States News News

’امید ہے آپ اپنے عامر لیاقت کو معاف کریں گے‘ - Entertainment - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

یہ میرا ملک ہے یہ میرے لوگ ہیں، اگر میرے وطن کے لوگوں کو کوئی تکلیف پہنچی تو میں معذرت کرتا ہوں

پاکستان کے نامور میزبان و سیاست دان عامر لیاقت کئی مرتبہ ایسے متنازع بیانات دے چکے ہیں جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا بنایا گیا لیکن بعدازاں متعدد مرتبہ غلطی کا احساس ہونے پر انہوں نے اپنے بیان پر معافی بھی مانگ لی۔

عامر لیاقت نے اپنے ٹی وی شو میں عدنان صدیقی کو مدعو کیا اور اس دوران آنجہانی بولی وڈ اداکارہ سری دیوی اور عرفان خان کے انتقال پر عدنان صدیقی سے نامناسب مذاق کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عدنان صدیقی نے بھی ایک بیان میں واضح کیا کہ انہیں افسوس ہے کہ وہ عامر لیاقت کے شو کا حصہ بنے۔ اپنے وضاحتی بیان میں عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ ’کل کے شو میں کچھ ایسی باتیں ہو گئی تھی جو سبقت لسانی سے ہو گئی تھیں، سبقت لسانی کہتے ہیں جب آپ الفاظ پر قابو نہ رکھ پائیں'۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کووِڈ 19 مرض کے خلاف ’ریمڈیسویئر‘ دوا امید کی نئی کرن ثابت - ایکسپریس اردوکووِڈ 19 مرض کے خلاف ’ریمڈیسویئر‘ دوا امید کی نئی کرن ثابت - ایکسپریس اردوامریکی ماہر ڈاکٹراینتھونی فاؤچی نے بھی اس دوا کو نہایت مؤثر اور امید افزا قرار دیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کی تباہی کسی دہشت گرد حملے سے زیادہ ہے، ڈبلیو ایچ اوکورونا وائرس کی تباہی کسی دہشت گرد حملے سے زیادہ ہے، ڈبلیو ایچ اوواشنگٹن:عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ کورونا وائرس کی تباہی کسی دہشت گرد حملے سے زیادہ ہے، انسانوں کو کورونا کو شکست دینے کیلئے ایک ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
Read more »

جب تک لاک ڈاؤن ہے، ٹرانسپورٹ نہیں کھولی جائے گی، سندھ حکومت کا اعلانجب تک لاک ڈاؤن ہے، ٹرانسپورٹ نہیں کھولی جائے گی، سندھ حکومت کا اعلانکراچی : وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ جب تک لاک ڈاؤن ہےٹرانسپورٹ نہیں کھولی جائے گی ، ٹرانسپورٹرز نے ہر حالات میں ہمارا ساتھ دیا ہے
Read more »

’قوم جاننا چاہتی ہے، وائٹ ہاوس نے انڈین وزیراعظم کو ان فالو کیوں کیا؟‘’قوم جاننا چاہتی ہے، وائٹ ہاوس نے انڈین وزیراعظم کو ان فالو کیوں کیا؟‘امریکی صدر کے دورہ انڈیا سے پہلے امریکہ کے وائٹ ہاوس کے ٹوئٹر ہینڈل نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعظم آفس کے ٹویٹر اکاونٹس کو فالو کرنا شروع کیا لیکن اس ہفتے کے آغاز میں وائٹ ہاوس نے یکدم ان اکاونٹس کو ان فالو کر دیا۔
Read more »

لاہور:375 سال قدیم مسجدمغل دورکی یاد دلاتی ہےلاہور:375 سال قدیم مسجدمغل دورکی یاد دلاتی ہےمسجد وزیر خان لاہور کی قدیم عمارتوں میں ممتاز اور منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ مغلیہ فن تعمیر کا يہ شاہکارصديوں بعد بھی اپنی عظمت قائم رکھے ہوئے ہے۔ اندرون لاہور ميں موجود اس تاريخی مسجد کو ہزاروں افرادہر سال دیکھنے آتے ہیں SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-13 05:24:28