’قوم جاننا چاہتی ہے، وائٹ ہاوس نے انڈین وزیراعظم کو ان فالو کیوں کیا؟‘

United States News News

’قوم جاننا چاہتی ہے، وائٹ ہاوس نے انڈین وزیراعظم کو ان فالو کیوں کیا؟‘
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

وائٹ ہاؤس کی جانب سے ٹوئٹر پر انڈین وزیراعظم کو ان فالو کرنے پر انڈیا میں چہ مگوئیاں

انڈیا میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے اس عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر لکھا: ’امریکی وائٹ ہاوس کی جانب سے ہمارے صدر اور وزیراعظم کو ان فالو کیے جانے پر میں مضطرب ہوں۔ میں وزارت خارجہ پر زور دیتا ہوں کہ وہ اس معاملے کا نوٹس لے۔‘اس واقعے پر انڈین عوام نے اپنے غصے کا اظہار سوشل میڈیا پر کچھ الگ ہی انداز میں کرنا شروع کیا۔ ٹوئٹر پر ایک ہیش ٹیگ کورونا کریئر ٹرمپ کے ساتھ لوگوں نے امریکی صدر کو انڈیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذریعہ قرار...

اس فالو اور ان فالو کی کہانی پر وائٹ ہاوس کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا کہ وائٹ ہاوس قلیل مدت کے لیے ان ممالک کے آفیشل ٹویٹر اکاونٹس کو فالو کرتا ہے جہاں امریکی صدر دورے پر جاتے ہیں تاکہ اس دورے سے متعلق پیغامات کو عوام کے ساتھ شییر کیا جا سکے۔ ’اس سے کسی سرکاری پالیسی میں تبدیلی کا خطرہ نہیں لیکن انڈیا میں اس وقت جو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں ان سے ایک ناراضگی کا اظہار ضرور ہو سکتا ہے۔‘شمشاد احمد خان کی رائے میں اس وقت امریکہ کی جانب سے ایسا اشارہ بھی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ کورونا کی وبا جب سے پھوٹی ہے تب سے انڈیا میں اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وائٹ ہائوس نے مودی کو وائٹ واش کردیا،سینیٹر فیصل جاویدوائٹ ہائوس نے مودی کو وائٹ واش کردیا،سینیٹر فیصل جاویداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس نے مودی کو وائٹ واش کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ
Read more »

وائٹ ہاؤس نے مودی کے بعد بھارتی صدر کو بھی انَ فالو کردیاوائٹ ہاؤس نے مودی کے بعد بھارتی صدر کو بھی انَ فالو کردیاوائٹ ہاؤس کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد بھارتی صدر رام ناتھ کووند اور بھارتی حکومت کے اکاؤنٹس کو بھی ٹوئٹر پر ” اَن فالو ” کردیا گیا ہے۔ SamaaTV
Read more »

وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا - ایکسپریس اردووائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا - ایکسپریس اردوکانگریس رہنما راہول گاندھی نے وائٹ ہاؤس کے اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے
Read more »

وائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیاوائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیاوائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیا ARYNewsUrdu
Read more »

ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس نے مودی کو ٹوئٹر پر 'ان فالو' کیوں کیا؟ - World - Dawn Newsٹرمپ اور وائٹ ہاؤس نے مودی کو ٹوئٹر پر 'ان فالو' کیوں کیا؟ - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 10:00:41