وائٹ ہاؤس کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد بھارتی صدر رام ناتھ کووند اور بھارتی حکومت کے اکاؤنٹس کو بھی ٹوئٹر پر ” اَن فالو ” کردیا گیا ہے۔ SamaaTV
Posted: Apr 30, 2020 | Last Updated: 38 mins ago
ذرائع ابلاغ کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے ٹویٹر پر نریندرا مودی اور بھارتی صدر رام ناتھ کووند کو اَن فالو کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس بھارت کے 19 سرکاری و غیر سرکاری ہینڈلز کو فالو کرتا تھا، اب وائٹ ہاؤس کی جانب سے تمام ہینڈلز کو ان فالو کر دیا گیا ہے۔ بھارتی سفارت خانے، بھارتی صدر اور وزیراعظم کو ان فالو کرنے پر اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے اپنی حکومت سے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے آن فالو کرنا خطرے کی گھنٹی ہے۔ اس بات کا نوٹس لینا چاہیئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیاوائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیا ARYNewsUrdu
Read more »
ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس نے مودی کو ٹوئٹر پر 'ان فالو' کیوں کیا؟ - World - Dawn News
Read more »
وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا - ایکسپریس اردوکانگریس رہنما راہول گاندھی نے وائٹ ہاؤس کے اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے
Read more »
امریکا بھارت دوستی میں دراڑیں،وائٹ ہاؤس نے ٹویٹر پرمودی اور بھارتی صدر کو اَن فالو کر دیاواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا بھارت اور وزیراعظم نریندرا مودی سے آنکھیں پھیرنے لگا، وائٹ ہاؤس نے ٹویٹر پر نریندرا مودی اور بھارتی صدر رام ناتھ کووند کو اَن فالو کر دیا۔
Read more »
پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔
Read more »