وائٹ ہاؤس، امریکی صدر کے آفیشل اکاؤنٹ اور ٹرمپ کے اکاؤنٹ سے مودی سمیت اہم بھارتی شخصیات کو ان فالو کردیا۔ Read more: DawnNews
امریکی صدر اور وائٹ ہاؤس نے چند دن قبل ہی نریندر مودی کو ٹوئٹر پر فالو کرنا شروع کیا تھا— فائل فوٹوز: اے ایف پی
تاہم اب نامعلوم وجوہات کی بنا پر وائٹ ہاؤس، ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھارتی وزیر اعظم سمیت ان تمام اکاؤنٹس کو دوبارہ ان فالو کردیا ہے جس سے یہ تعداد واپس 13ہو گئی ہے۔ تاہم ٹوئٹر پر ابھی یہ قریبی تعلقات پروان بھی نہ چڑھے کہ ٹرمپ، وائٹ ہاؤس اور امریکی صدر کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل نے بھارتی وزیر اعظم اور اہم شخصیات کو دوبارہ 'ان فالو' کردیا۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے اس بات کی کوئی واضح وجہ بیان تو نہیں کی گئی لیکن عین ممکن ہے کہ یہ اقدام امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کی مرتب کردہ رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد اٹھایا گیا ہو۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیاوائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیا ARYNewsUrdu
Read more »
وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا - ایکسپریس اردوکانگریس رہنما راہول گاندھی نے وائٹ ہاؤس کے اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے
Read more »
امریکا بھارت دوستی میں دراڑیں،وائٹ ہاؤس نے ٹویٹر پرمودی اور بھارتی صدر کو اَن فالو کر دیاواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا بھارت اور وزیراعظم نریندرا مودی سے آنکھیں پھیرنے لگا، وائٹ ہاؤس نے ٹویٹر پر نریندرا مودی اور بھارتی صدر رام ناتھ کووند کو اَن فالو کر دیا۔
Read more »
عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کے ٹرمپ کے فیصلے کی انکوائری کا آغازعالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کے ٹرمپ کے فیصلے کی انکوائری کا آغاز CoronavirusOutbreak CoronaUpdates WHO AmericanPresident Decision StoppedWHOFunding Inquiry StateDept WhiteHouse POTUS
Read more »
چین پر ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپچین پر ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں، ٹرمپ SamaaTV
Read more »
ٹرمپ نے امریکا میں کرونا کیسز زیادہ ہونے کی وجہ بتا دیامریکی صدر نے ملک میں کرونا وائرس کے کیسز زیادہ ہونے کی وجہ بتا دی، انھوں نے کہا کہ امریکا میں سب سے زیادہ کیسز زیادہ تعداد میں ٹیسٹ کیے جانے کی وجہ سے ہے۔
Read more »