امریکا بھارت دوستی میں دراڑیں،وائٹ ہاؤس نے ٹویٹر پرمودی اور بھارتی صدر کو اَن فالو کر دیا

United States News News

امریکا بھارت دوستی میں دراڑیں،وائٹ ہاؤس نے ٹویٹر پرمودی اور بھارتی صدر کو اَن فالو کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا بھارت اور وزیراعظم نریندرا مودی سے آنکھیں پھیرنے لگا، وائٹ ہاؤس نے ٹویٹر پر نریندرا مودی اور بھارتی صدر رام ناتھ کووند کو اَن فالو کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکا اور بھارت کے دوستی میں دراڑیاں پڑنے لگیں، واشنگٹن نئی دہلی اور نریندرا مودی سے آنکھیں پھیرنے لگا۔ وائٹ ہاؤس نے ٹویٹر پر نریندر مودی اور بھارتی صدر کو ان فالو کر دیا ہے۔

بھارتی سفارتخانے، بھارتی صدر اور وزیراعظم کو ان فالو کرنے پر اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے آن فالو کرنا خطرے کی گھنٹی ہے۔ سالانہ رپورٹ میں متنازعہ بھارتی شہریت بل پر امریکی کمیشن نے شدید تنقید کی اور بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کیے جانے پر شدید تنقید کی۔ رپورٹ میں امریکی کانگریس کو بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر سماعت جاری رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔اسی رپورٹ میں پاکستان میں متعدد مثبت پیشرفتوں کا اعتراف کیا گیا ہے۔ جن میں کرتار پور راہداری کھولنا، پاکستان کا پہلا سکھ یونیورسٹی کھولنا، ہندو مندر کو دوبارہ کھولنا، توہین مذہب الزامات پر سپریم کورٹ اوراقلیتوں...

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بھارت میں دوسری مدت کے لیے حکومت بنانے کے بعد بی جے پی نے مسلمانوں کو نشانہ بنایا، بی جے پی حکومت نے اقلیتوں پر تشدد اور عبادتگاہوں کی بے حرمتی کی کھلی اجازت دی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا نے پہلی بار بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا - ایکسپریس اردوامریکا نے پہلی بار بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا - ایکسپریس اردوامریکی کمیشن کی بابری مسجد فیصلے، متنازع اقلیتی بل اور مقبوضہ کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر تنقید، پاکستان کی تعریف
Read more »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ویتنام جنگ سے زیادہ ہو گئیںامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں ویتنام جنگ سے زیادہ ہو گئیںنیو یارک: (دنیا نیوز) کورونا وائرس امریکا کے لیے ویتنام جنگ سے زیادہ مہلک ثابت ہو گیا، کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ویتنام جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں سے تجاوز کر گئی۔ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے بعد ویتنام جنگ امریکا کے لیے مہلک ترین جنگ تھی جس میں 58 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
Read more »

امریکا میں کووڈ 19 کی 6 نئی علامات کی شناخت - Health - Dawn Newsامریکا میں کووڈ 19 کی 6 نئی علامات کی شناخت - Health - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-13 18:47:32