اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس نے مودی کو وائٹ واش کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس نے مودی کو وائٹ واش کردیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ یو ایس سی آئی آر ایف نے مودی کے متعلق وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تصدیق کی ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا ابتدا سے موقف رہا ہے کہ مودی و آر ایس ایس ہندو بالا دستی کے ایجنڈے پر کارفرما ہیں اوردراصل نازی سے متاثر ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس نے مودی کو ٹوئٹر پر 'ان فالو' کیوں کیا؟ - World - Dawn News
Read more »
وائٹ ہاؤس نے مودی کے بعد بھارتی صدر کو بھی انَ فالو کردیاوائٹ ہاؤس کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بعد بھارتی صدر رام ناتھ کووند اور بھارتی حکومت کے اکاؤنٹس کو بھی ٹوئٹر پر ” اَن فالو ” کردیا گیا ہے۔ SamaaTV
Read more »
وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا - ایکسپریس اردوکانگریس رہنما راہول گاندھی نے وائٹ ہاؤس کے اقدام پر اظہار تشویش کیا ہے
Read more »
وائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیاوائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیراعظم اور صدر کو ٹویٹر پر ان فالو کردیا ARYNewsUrdu
Read more »
بھارت نے 10لاکھ ریٹائرڈ ہندو فوجیوں کو فوری طورپر۔۔۔۔سراج الحق نے مودی سرکار کی مکروہ سازش بے نقاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے،کشمیر کے بغیرپاکستان نامکمل
Read more »