لاہور:375 سال قدیم مسجدمغل دورکی یاد دلاتی ہے

United States News News

لاہور:375 سال قدیم مسجدمغل دورکی یاد دلاتی ہے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

مسجد وزیر خان لاہور کی قدیم عمارتوں میں ممتاز اور منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ مغلیہ فن تعمیر کا يہ شاہکارصديوں بعد بھی اپنی عظمت قائم رکھے ہوئے ہے۔ اندرون لاہور ميں موجود اس تاريخی مسجد کو ہزاروں افرادہر سال دیکھنے آتے ہیں SamaaTV

Posted: Apr 30, 2020 | Last Updated: 2 hours agoمسجد وزیر خان لاہور کی قدیم عمارتوں میں ممتاز اور منفرد حیثیت رکھتی ہے۔ مغلیہ فن تعمیر کا يہ شاہکارصديوں بعد بھی اپنی عظمت قائم رکھے ہوئے ہے۔ اندرون لاہور ميں موجود اس تاريخی مسجد کو ہزاروں افرادہر سال دیکھنے آتے ہیں۔

لاہور میں دلی دروازے سے داخل ہوں تو بازار اور مکانات کے درمیان مسجد وزير خان قائم ہے۔ بلند و بالا ديواريں اور شاندار گنبد اس عمارت کا خاصہ ہے۔ مسجد ميں جگہ جگہ خطاطی اور اسلامی ثقافت کے رنگ نماياں ہيں۔ دلکش پينٹنگز کے ساتھ ساتھ خوبصورت کاشی کاری آج تک محفوظ ہے۔ مسجد کے وسيع وعريض صحن کے گرد 11 کمرےاور 34 دروازے ہيں جو مغل دور ميں مسافر خانے کے طور پر استعمال ہوتے تھے۔

مسجد کو 1634 ميں مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور ميں بنايا گيا۔8 زاويوں پر بنے يہ 4 مينار بھی اس مسجد کی خصوصی پہچان ہيں۔ مسجد وزير خان کی تعمير ميں 7 سال لگے تھے جس کے صديوں بعد بھی نقش و نگاری اور پتھروں کا کام اپنی جگہ برقرار ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاہور، کورونا کیسز میں اضافہ، پولیس کا سختی کا فیصلہلاہور، کورونا کیسز میں اضافہ، پولیس کا سختی کا فیصلہڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کے مطابق لاہور میں وبائی بیماری کورونا کے کیسز بڑھنے کے بعد لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے پیش آنے کے فیصلے کے بعد اب تک دو لاکھ 2005 شہریوں کو ناکوں پر روکا جا چکا ہے جبکہ ایک لاکھ 91 ہزار شہریوں کو وارننگ دی گئی ہے
Read more »

لاہور: سی آئی اے حراست سے فرار ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکلاہور: سی آئی اے حراست سے فرار ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکسی آئی اے لاہور پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ملزم 4گھنٹے بعد مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
Read more »

لاہور احتجاج ،میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہلاہور احتجاج ،میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہلاہور احتجاج ،میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ ويڈيو لنک: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
Read more »

لاہور: سیکیورٹی گارڈز کیسے افطار کررہے ہیں؟لاہور: سیکیورٹی گارڈز کیسے افطار کررہے ہیں؟رمضان المبارک میں روزے دار افطاری کا اہتمام کرتے ہیں، ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو آج کل بھی دفاتر میں فرائض انجام دے رہے ہیں ۔
Read more »

کورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduکورونا وائرس: سندھ: پاکستان میں مصدقہ متاثرین میں سے ’27 فیصد متاثرین لاہور میں‘ - BBC Urduپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 14 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک اس مرض سے ملک میں 308 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ منگل کی دوپہر تک سندھ اور پنجاب میں 530 سے زائد نئے متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 14500 سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 11:31:37