ہم پر لگائے گئے الزامات 20 سال پرانے، کئی مرتبہ ختم بھی ہو چکے: شجاعت حسین PMLQ
20 سال پہلے معرض وجود میں آئے تھے، یہ الزامات کئی مرتبہ ختم بھی ہو چکے ہیں، دوبارہ ہڈیاں جوڑ کر پرانے بت کی بجائے نیا مجسمہ بنانا چاہتے ہیں۔چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ جو کیس عدالت میں ہو اس پر میں تبصرہ نہیں کرتا۔ سینئر صحافیوں کے اصرار پر میں یہ کہوں گا کہ چودھری
پرویزالٰہی کے صاحبزادے اور میرے فیملی ممبر چودھری مونس الٰہی ایم این اے نے نیب کے لگائے گئے الزامات کی وضاحت کر دی ہے۔ سینئر صحافیوں سے کہوں گا کہ آپ اربوں کے صفر مجھے بتا دیں تاکہ میں اس پر وضاحت کر سکوں، کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ ہم نے کسی ادارے سے کبھی کوئی قرضہ معاف نہیں کروایا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ہم پر لگائے گئے الزامات 20 سال پرانے، کئی مرتبہ ختم بھی ہو چکے: شجاعت حسین
Read more »
ہم پر لگائے گئے الزامات 20 سال پرانے کئی مرتبہ ختم بھی ہو چکے: شجاعت حسینہم پر لگائے گئے الزامات 20 سال پرانے، کئی مرتبہ ختم بھی ہو چکے: شجاعت حسین Lahore ChShujaat Never Got Any Loan Written Off PMLQ MoonisElahi6 pid_gov
Read more »
خیبرپختونخوا، عید پر مساجد اور عید گاہوں کیلئے ایس او پیز مرتب کرلیے گئےعید کی نمازکھلی جگہ پر ادا کی جائےگی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
عید الاضحٰی قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئےعید الاضحٰی کے قریب آتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں آٹے اور چینی کے بعد سبزیوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ لاہور میں سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ میں
Read more »
بھارت پر جنگی جنون سوار، چین سے کشیدگی پر ’ہیمر‘ میزائلوں کا معاہدہبھارت پر جنگی جنون سوار، چین سے کشیدگی پر ’ہیمر‘ میزائلوں کا معاہدہ India China
Read more »
5 روپے کی رسید نہ بنوانے پر مریض اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیابھارت، 5 روپے کی رسید نہ بنوانے پر مریض اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیا
Read more »