عید کی نمازکھلی جگہ پر ادا کی جائےگی تفصیلات جانئے: DailyJang
خیبرپختونخواہ کے محکمہ ریلیف نے عید پر مساجد اور عید گاہوں کے لیے ایس او پیز مرتب کرلیں ہیں، عید کی نمازکھلی جگہ پر ادا کی جائےگی۔
محکمہ ریلیف کے پی کے مطابق نمازی 6 فٹ کا فاصلہ اور ایک صف چھوڑ دوسری صف بنائیں گے، خطباء اپنے بیان میں کورونا سے بچاؤ کے اقدامات کو موضوع بنائیں۔ محکمہ ریلیف کا کہنا ہے کہ نماز کے اوقات مساجد کی کھڑکیاں اور دروازے کھلے رکھےجائیں، مسجد کے اندر داخل ہونے کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی نماز کے بعد مسجد کی فرش کو اسپرے سے صاف کیا جائے، مساجد کے دروازوں پر اسکریننگ اور سینیٹائزر کا بندوبست کیا جائے۔
محکمہ ریلیف کی جانب سے جاری ایس او پیز کے مطابق 10 سال سےکم عمر بچے اور50 سال سے زائد عمر کے افراد عیدگاہ نہ جائیں، کھانسی، نزلہ اور زکام اور دیگر بیماری میں مبتلا افراد بھی عیدگاہ نہ جائیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عید پر تفریحی مقامات کا رخ نہ کریں اور اجتماعات سے گریز کریں: اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق عید سادگی سے منانی چاہیئے، عید پر تفریحی مقامات کا رخ نہ کریں اور اجتماعات سے گریز کریں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
عید پر بچوں کی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے انتہائی قدم اٹھا لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے شہر ظفر وال میں عید پر بچوں کی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے تین بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔ ظفروال کے نواحی گاوں
Read more »
جدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گاجدہ کی 915 چھوٹی بڑی مساجد میں عید الاضحی کی نماز کا اہتمام کیا جائے گا Jeddah EidulAdha2020 Prayers Mosques Arrangements CoronaVirus PrecautionaryMeasures KSAMOFA
Read more »
ریسٹورنٹ اور شادی ہالز کو عید کے بعد کھولنے کی کوشش کریں گے، میاں اسلم اقباللاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر صعنت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ریسٹورنٹ اور شادی ہالز کو عید کے بعد کھول دیا جائے۔
Read more »
بڑی عید پر چھٹیاں ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے بڑی عید پرجمعہ، ہفتہ اور اتوار کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ،
Read more »
بڑی عید پر چھٹیاں ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیاتفصیلات جانیے
Read more »