وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق عید سادگی سے منانی چاہیئے، عید پر تفریحی مقامات کا رخ نہ کریں اور اجتماعات سے گریز کریں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مویشی منڈیوں میں حفاظتی تدابیر کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ نماز میں سماجی فاصلوں اور دی گئی ہدایات پر عمل سے وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے، مویشی منڈیوں میں حفاظتی تدابیر کو ہر ممکن یقینی بنایا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
رفال طیاروں کے بعد انڈیا کا فرانس سے ہیمر میزائلوں کا بھی معاہدہ - BBC News اردو29 جولائی کو انڈین ریاست ہریانہ کے شہر امبالہ میں رفال جنگجو طیاروں کا پہنچنا متوقع ہے اور ساتھ ہی انڈین ذرائع کے مطابق اس دوران انڈیا فرانس سے خطرناک ہیمر میزائل کا معاہدہ بھی کر رہا ہے۔
Read more »
لاہور ہائیکورٹ کا لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کر نیوالےکو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکملاہور ہائیکورٹ کا لڑکی سے لڑکا بن کر شادی کر نیوالےکو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم Lahore LHC GenderTest Boy Girl Marriage Security OfficialDPRPP GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Lahorepoliceops
Read more »
فلپائن کے صدر کا شہریوں کو پیٹرول سے ماسک کی صفائی کا مشورہ - World - Dawn News
Read more »