عید پر بچوں کی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے انتہائی قدم اٹھا لیا

United States News News

عید پر بچوں کی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے انتہائی قدم اٹھا لیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے شہر ظفر وال میں عید پر بچوں کی خواہش پوری نہ کرنے پر باپ نے تین بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔ ظفروال کے نواحی گاوں

وریام کے رہائشی قدیر نے بچوں کی خواہش پوری نہ کرنے پر غربت اور گھریلو حالات سے تنگ آکر تین بچوں سمیت زہر پی لیا۔باپ اور بچوں کو ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر ڈی ایچ کیو نارروال منتقل کیا، باپ قدیر راستے میں ہی دم توڑ گیا جبکہ 7 سالہ عائشہ اور پانچ سالہ رحمان اور

تین سالہ ریحان کی حالت تشویش بتائی جارہی ہے۔پولیس کے مطابق باپ قدیر بچوں کو گھر سے چیز خرید کر دینے کے بہانے موضع اگوالہ موڑ کے قریب گراونڈ میں لایا اور زہریلی چیز کھلادی۔راہگیروں نے میدان میں باپ بچوں کو بے ہوش پڑے دیکھ کر پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیم کو اطلاع دی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں شراب کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظپاکستان میں شراب کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور : ہائی کورٹ نے ملک بھر میں شراب کی فروخت پر پابندی کے لیے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
Read more »

وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »

سعد رفیق ضمانت کے تفصیلی فیصلے پر نیب کی جانب سے نظرثانی درخواست پر غورسعد رفیق ضمانت کے تفصیلی فیصلے پر نیب کی جانب سے نظرثانی درخواست پر غوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق ضمانت کے تفصیلی فیصلے پر نیب کی جانب سے نظرثانی درخواست پر غور جاری ہے۔نیب کاکہنا ہے کہ سپریم
Read more »

وفاق نے صوبوں کے وسائل پر قبضہ کرنے کی بھونڈی کوشش کی : خرم دستگیروفاق نے صوبوں کے وسائل پر قبضہ کرنے کی بھونڈی کوشش کی : خرم دستگیروفاق نے صوبوں کے وسائل پر قبضہ کرنے کی بھونڈی کوشش کی : خرم دستگیر تفصيلات جانئے: GeoNews
Read more »



Render Time: 2025-02-26 15:35:16