بھارت، 5 روپے کی رسید نہ بنوانے پر مریض اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیا
نئی دہلی: بھارت کے سرکاری اسپتال میں 5 روپے کی رسید نہ بنوانے والا مریض اسپتال کے دروازے پر دم توڑ گیا۔کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سرکاری اسپتال میں مریض کی اہلیہ 5 روپے کی رسید بنوانے کے لیے کھلے پیسے لینے کے لیے ماری ماری پھرتی رہی اور شوہر نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔
اہلیہ کے مطابق شوہر کے مرنے کے بعد بھی کوئی مدد کو نہ آیا اور درخواستوں پر کان نہ دھرے، ایک گھنٹہ سے زیادہ کا وقت گزرنے کے بعد آخر کار ایک شخص نے ان کی مدد کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
یونان کے پاس سمندر میں گیس کی تلاش پر ترکی کو یورپ کی تنبیہیورپی یونین نے یونانی جزائر کے آس پاس بحیرہ روم میں قدرتی گیس کی دریافت کے لیے سروے کی کوششوں پر ترکی کو خبردار کیا ہے۔ یونان اور قبرص نے الزام عائد کیا
Read more »
والدہ کے صحت یاب ہونے پر روبینہ اشرف کی بیٹی کی جذباتی پوسٹ - Entertainment - Dawn News
Read more »
ہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسالہاکی کے کھیل کی بحالی کے لئے ملک کی چار اہم شخصیات کو خطوط ارسال Pakistan PakistanHockey Hockey HockeyCrisis PTIGovernment PMImranKhan PresidentOfPak ArmyChief CMPunjab pid_gov ImranKhanPTI ArifAlvi OfficialDGISPR UsmanAKBuzdar PHFOfficial
Read more »